براؤزنگ ٹیگ

#cargospaceship

خلائی اسٹیشن سے واپسی پر روسی کارگو خلائی جہاز جل کر تباہ

ماسکو (پاک ترک نیوز) بین الاقوامی خلائی سٹیشن (آئی ایس ایس )سے واپس آنے والا روسی کارگو خلائی جہاز پرگریس 23۔ ایم ایس زمین کے مدار میں داخل ہوتے ہوئے جل کر تباہ ہوو گیا۔ جبکہ خلائی اسٹیشن پر موجود خلابازکو اس خلائی آتش بازی کی نایاب تصاویر بنانے کا موقع مل گیا۔ روس کے سرکاری میڈیا کے مطابق بدھ کے روز روسی پروگریس 23 ۔ایم ایس کارگو خلائی جہاز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے کوڑے کے بوجھ جس میں پرانے سامان اور گھریلو فضلہ شامل تھا کولیکر روانہ ہوا جس کیاسٹیشن پر مزید ضرورت نہیں تھی۔ پروگریس 23…

رو سی کارگو خلائی جہاز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کی طرف روانہ  

ماسکو (پاک ترک نیوز)روس کا سویوز راکٹ بائیکونورخلائی مرکز کی سائٹ 31 سے کارگو خلائی جہاز "پروگریس" کو لیکر بین الاقوامی خلائی سٹیشن کی طرف روانہ ہوگیا ہے۔ روس کی ریاستی خلائی ایجنسی روسکوسموس کی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق کارگو خلائی جہاز اسے خلا میں پہنچانے والے سویوز راکٹ کےتیسرے مرحلے سے بھی کامیابی سے الگ ہوچکا ہے ۔اور اب اپنی منزل بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی آئی ایس)کی جانب پرواز کر رہا ہے۔ روسکوسموس کے مطابق کارگو خلائی جہاز پروگریس17 فروری کو ماسکو کے وقت کے مطابق صبح…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More