براؤزنگ ٹیگ

#chaina

پچھلی حکومت کے آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے مہنگائی کی لہریں آ رہی ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پچھلی حکومت کے آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے مہنگائی کی لہریں آ رہی ہیں۔ حالات گھمبیر ہیں لیکن ہماری نیت صاف ہے، حالات بہتر ہوں گے، میرا ایمان ہے وقت آئے گا حالات بدل جائیں گے،آئی ایم ایف نے وفاقی حکومت کے ہاتھ پاؤں باندھے ہوئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے ساتھ تجارت شروع کرنے کا جھوٹ پھیلایا جا رہا ہے،ایک انفرادی شخص کا حکومت…

جی20 سربراہ اجلاس ، کون کون سے اہم نکات زیر بحث

بالی (پاک ترک نیوز ) انڈونیشیا کے شہر بالی میں جی 20 سربراہی اجلاس میں دنیا کے 19 ممالک اور یورپین یونین کے عالمی رہنما ملاقات کر رہے ہیں۔ اجلاس میں یوکرین جنگ اور اس کے باعث کشیدگی کا موضوع سب سے زیادہ زیر بحث ہے ۔​ کورونا وائرس وبائی امراض کی وجہ سے پیدا ہونے والی عالمی معاشی کساد بازاری یورپ میں جاری جنگ کی وجہ سے مزید بڑھ گئی ۔ایندھن اور اشیائے خورونوش کی بلند ہوتی قیمتیں اور احتجاج، سیاسی تشدد اور بدامنی عالمی امن کو خطرہ ہے۔عالمی اقتصادی فورم کے نومبر کے اوائل میں کیے گئے ایک سروے کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More