براؤزنگ ٹیگ

#chairmannab

وفاقی کابینہ نے آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب تعینات کرنیکی منظوری دیدی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی کابینہ نے سابق ڈی جی انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔آفتاب سلطان آئی جی پنجاب تعینات ، نیشنل پولیس اکیڈمی کے کمانڈنٹ بھی رہ چکے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مختلف امور پر غور کیا گیا۔ کابینہ نے سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کی بحیثیت چئیرمین نیب تعیناتی کیلئے کابینہ نے منظوری دے دی۔ آفتاب سلطان کی شہرت ایک دیانتدار افسر کے طور پر ہے۔ ان کا نام پیپلز پارٹی نے…

چیئرمین نیب کیلئے حکومتی اتحاد کا جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر اتفاق

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) چیئرمین نیب کیلئے حکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر اتفاق کرلیا۔ جسٹس مقبول باقر کا نام وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی ملاقات کے بعد زیر غور آیا ہے۔ اگر اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کو جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر کوئی اعتراض نہیں ہوا تو انہیں ہی اگلا چیئرمین نیب لگایا جائے گا۔سابق جج مقبول باقر سندھ ہائیکورٹ سے سپریم کورٹ میں پروموٹ ہوئے تھے اور انکے بطور جج کردار پر کبھی کوئی داغ نہیں۔…

چیئرمین نیب جاوید اقبال کو مزید توسیع نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے چیئرمین نیب چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو مزید توسیع نہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ حکومت نے تکنیکی بنیاد پر چیئرمین نیب جاوید اقبال کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نیب ترمیمی آرڈیننس 2022 کی مدت 2 جون کو ختم ہو جائے گی۔سینیٹ یا قومی اسمبلی نے آرڈیننس میں توسیع نہ کی تو چیئرمین نیب عہدے سے برخاست ہوجائیں گے۔ موجودہ حکومت پی ٹی آئی دور کےآرڈیننس کی اسمبلی سے منظوری نہیں کرائے گی کیونکہ وہ خود اصلاحات کا پیکیج لانے جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More