براؤزنگ ٹیگ

#chamanborder

پاکستان کو ترکمانستان سے سستی ایل پی جی کی درآمد شروع

چمن(پاک ترک نیوز) پاکستان کوترکمانستان سے افغانستان کے راستے سستی مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی درآمد شروع ہوگئی۔ چمن میں کسٹم حکام نے بتایا کہ برآمدگی معاہدے کے تحت ترکمانستان سے بذریعہ افغانستان پہلی کھیپ 160ٹن ایل پی جی پر مشتمل تین باؤزر چمن بارڈر پر باب دوستی کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔ ضابطے کی کارروائی کے بعد ان ٹینکرز کو پشاور روانہ کیا جائے گا جبکہ مزید 10 ٹینکرز جن میں 600 ٹن ایل پی جی موجود ہے سپن بولدک سے کلیئرنگ کیلئے بارڈر ٹریڈ ٹرمینل پہنچ گئے ہیں۔ قندھار کسٹم چیف…

افغان عبوری حکومت یقینی بنائے کہ ایسے واقعات دوبارہ رونما نہ ہوں،وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغان عبوری حکومت اس بات کو یقینی بنائے کہ ایسے واقعات دوبارہ رونما نہ ہوں۔افغان عبوری حکومت سے سرحد پر بلااشتعال فائرنگ کے واقعات روکے جائیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز چمن بارڈر پر افغان بارڈر فورسز کی جانب سے بلا اشتعال گولہ باری اور فائرنگ سے کئی پاکستانیوں کی شہادت اور ایک درجن سے زائد شہریوں کے زخمی ہونے کے واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More