براؤزنگ ٹیگ

#chennai

ورلڈ کپ : نیوزی لینڈ اورسائوتھ افریقہ آج مد مقابل

پونے (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 32ویں میچ میں نیوزی لینڈ اور سائوتھ افریقہ کے درمیان آج جوڑ پڑے گا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہرپونے میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 32ویں میچ میں سائوتھ افریقہ اور نیوزی لینڈ آج مد مقابل آئیں گے ۔ پوائنٹس ٹیبل پر جنوبی افریقہ دوسرے جبکہ نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر موجود ہے ۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7وکٹوں سے شکست دی تھی ۔بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔ پوری بنگلہ دیشی ٹیم 45.1اوورز میں 204رنز بنا…

ورلڈ کپ: پاکستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

چنئی(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 26 ویں میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقۃ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ بھارتی شہر چنئی کے چدم برم سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں پاکستانی ٹیم کی قیادت بابراعظم جبکہ پروٹیز کی کمان ٹیمبا باووما کے ہاتھوں میں ہے۔ پاکستان نے ورلڈ کپ میں آج جنوبی افریقا کے خلاف میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی ہیں۔حسن علی اور اسامہ میر کو آج کا میچ نہیں کھلایا گیا ان کی جگہ وسیم جونیئر اور محمد نواز کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان…

ورلڈکپ؛ پاک جنوبی افریقا میچ سے قبل تیز ہواؤں کے ساتھ بارش شروع

چنئی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ سے قبل تیز ہواؤں کے ساتھ بارش شروع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں پاکستان اور سائوتھ افریقہ اپنا چھٹا میچ کھیلیں گی، گزشتہ روز پاکستانی اور جنوبی افریقی کرکٹرز نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا تھا۔ محکمہ موسمیات نے پاک جنوبی افریقا میچ کے دوران بارش کی پیشگوئی کررکھی ہے، آج صبح سے شہر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جبکہ آسمان پر بادل منڈلا رہے ہیں۔تیز بارش کی…

ورلڈ کپ :بنگلہ دیش اور بھارت آج مد مقابل

پونے (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 17ویں میچ میں بنگلہ دیش کو بھارت کا چیلنج درپیش ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر پونے کے مہاراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن کرکٹ سٹیڈیم میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 17ویں میچ میں بنگلہ دیش اور بھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گے ۔ بنگال ٹائیگرز میگا ایونٹ میں اب تک تین میچز کھیل کر ایک میں کامیابی حاصل کر سکی ہے جبکہ بھارت بھی تین میچ کھیل چکا ہے اور تاحال ناقابل شکست ہے ۔ دوسری جانب گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو شکست دی تھی ۔یہ نیوزی…

ورلڈ کپ : نیوزی لینڈ کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

چنئی (پاک ترک نیوز) بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 11ویں میچ میں نیوزلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر چنئی میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 11ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کیخلاف بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ میں اب تک دو میچ کھیلے ہیں اور 4پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہے جبکہ بنگلہ دیش بھی اب تک 2میچ میگا ایونٹ میں کھیل چکی ہے جس میں ایک میں اسے کامیابی حاصل ہوئی جبکہ دوسرے میچ میں شکست کا سامنا…

پاکستان ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں آج بھارت سے ٹکرائے گا

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) پاکستان ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی آج بھارت سے ٹکرائے گا ۔ پاک بھارت ٹاکرا بھارت کے شہر چنئی میں ہو گا۔ پاکستان ہایک ٹیم کے کپتان عمر بھٹہ کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ میچ میں کوئی دباؤ نہیں ہو گا اور ہم آل آؤٹ ہو کر کھیلیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے کھلاڑی پرجوش ہیں اور بھارت کے خلاف سخت میچ ہو گا۔ بھارتی کپتان ہرمن پریت سنگھ نے کہا کہ ہمیں گیم پلان پر فوکس اور سمارٹ ہونا پڑے گا۔ دوسری جانب پاکستان ہاکی ٹیم کے فل بیک عبداللہ کی طبیعت بگڑنے پر انہیں ہسپتال منتقل کیا…

پاکستان ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی میں آج ملائیشیا سے ٹکرائے گا

چنائی (پاک ترک نیوز) پاکستان آج ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں ملائیشیا سے ٹکرائے گا ۔محمد ثقلین قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے ۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے محمد ثقلین کی تقرری کے حوالے سے ٹیم مینجمنٹ کو آگاہ کردیا ہے جبکہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے لوکل فزیو کی خدمات بھی حاصل کرلیں ہیں۔ اس سے قبل ہاکی فیڈریشن نے شہناز شیخ کو ہیڈکوچ بنایاتھا تاہم وہ ویزا مسائل کی وجہ سے ٹیم کے ساتھ بھارت نہیں جاسکے۔ پاکستان ٹیم نے ملائیشیا کے خلاف میچ سے قبل گزشتہ روز بھرپور پریکٹس کی، ٹیم کے کپتان عمر بھٹہ نے کہا کہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More