براؤزنگ ٹیگ

#chiarmanppp

سیاست کو اختلاف رائے کے بجائے ذاتی دشمنی تک پہنچادیا گیا،بلاول بھٹو

شانگلہ (پاک ترک نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وفاقی وزیر بلاول بھٹو کا ک ہنا ہے کہ ملک میں تقسیم کی سیاست عروج پر ہے۔ سیاست کو اختلاف رائے کے بجائے ذاتی دشمنی تک پہنچادیا گیا۔ شانگلہ میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاستدان آج بھی پرانی سیاست کررہے ہیں، میں ملک کا سب سے نوجوان وزیر خارجہ رہا، میرے ہاتھ صاف ہیں۔ پرانے سیاست دانوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی سیاسی جماعت اور سیاست دان نہیں جس کے ہاتھ صاف ہوں۔ انا کی سیاست…

3 مرتبہ وزیراعظم رہنے والے چوتھی مرتبہ آکر ملک کو مشکلات سے نکالیں گے،بلاول

کوئٹہ(پاک ترک نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ 3 مرتبہ وزیراعظم رہنے والے چوتھی مرتبہ اقتدار میں آکر ملک کو مشکلات سے نکالیں گے کوئٹہ میں بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان ہائی کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے لوگوں کے دکھ اور تکلیف کا مجھے احساس ہے۔ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم سب نے ملکر ایک نئے دور سیاست کو متعارف کرانا ہے، ہم نفرت، تقسیم اور انا کی سیاست ختم کر کے آگے بڑھیں گے، انشاءاللہ پیپلز پارٹی کی حکومت بنے گی، ہم سب سے پہلے بلوچستان کے عوام کو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More