براؤزنگ ٹیگ

#chicago

امریکہ میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے ،متعدد سڑکیں بلاک

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ میں فلسطینی کے خایموں کے مظاہرے کے باعث متعدد سڑکیں بلاک ہوگئیں ۔ تفصیلات کےمطابق فلسطین کے حامی مظاہرین نے ریاست الینوائے، کیلیفورنیا، نیویارک اور پیسیفک نارتھ ویسٹ کی اہم سڑکوں کو بلاک کر دیا ہے، جس سے امریکہ کے سب سے زیادہ استعمال ہونے والے ہوائی اڈوں، گولڈن گیٹ اور بروکلین پلوں پر اور ایک مصروف مغربی ساحل کے ساتھ ساتھ سفر کو عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔ شکاگو میں مظاہرین نے بین الاقوامی ہوائی اڈے کی طرف جانے والی انٹراسٹیٹ 190 کی لین کو بلاک کر دیا۔ مظاہرین…

عالمی منڈی میں گندم کےنرخ پرانی سطح پر آ گئے

شکاگو (پاک ترک نیوز) ترکی اور اقوام متحدہ کی جانب سے اناج کی برآمدات کو محفوظ بنانےکے لیے روس اور یوکرین کے درمیان تاریخی معاہدے کی ثالثی کے بعد، گندم کی قیمتیں اسی سطح پر واپس آ گئ ہیں جہاں وہ ماسکو کے یوکرین پر حملہ کرنے سے پہلےتھیں۔ پیر کے روزشکاگو میں ستمبر میں ڈیلیوری کے لیے گندم کی قیمت 5.9 فیصد گر کر 7.59 ڈالر فی بشل ہو گئی ہے جو کہ تقریباً 27 کلوگرام (60 پاؤنڈ) کے برابر ہے۔اسی طرح یورو نیکسٹ پر، ترسیل کے لیے گندم کی قیمتیں ستمبر میں 6.4 فیصد گر کر 325.75 ڈالر فی ٹن پرآگئی ہیں۔…

فیفا نے ورلڈ کپ 2026کے میزبان شہروں کا اعلان کردیا

لاہور(پاک ترک نیوز) فیفا نے ورلڈ کپ 2026کے میزبان شہروں کے ناموں کا اعلان کردیا ۔فٹبال ورلڈکپ 2026 امریکا کے 11، میکسیکو کے 3 اور کینیڈا کے 2 شہروں میں ہوں گے جبکہ جن شہروں میں میچز منتعقد ہوں گے انکے نام مندرجہ ذیل ہیں۔ امریکاکے شہر لاس اینجلس، ہیوسٹن، نیویارک/نیو جرسی، میامی، اٹلانٹا، سیٹل، سان فرانسسکو، کانسز سٹی، ڈلاس، فلاڈیلفیا، کانسس سٹی جبکہ میکسیکوکے شہر میکسیکو سٹی، گواڈالاجارا، مونٹیری اور کینیڈین شہر وینکوور اور ٹورونٹو شامل ہیں۔ فیفا ورلڈکپ 2026 کی میزبانی مشترکہ طور پر امریکا،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More