چین میں جشن بہار کی تقریبات کا آغاز
تحریر: زبیر بشیر بیجنگ
چین دنیا بھر میں اپنی رنگا رنگ اور متنوع ثقافت کی وجہ سے مشہور ہے۔ یہاں منعقد ہونے والی سب سے بڑی ثقافتی سرگرمی سال نو یعنی جشن بہار کا استقبال ہے۔ یہ تہوار طویل تعطیلات کی وجہ سے اپنوں سے مل بیٹھنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
آج کل چینی عوام کے معیار زندگی کے بلند ہونے کے ساتھ ساتھ جشن بہار منانے میں بھی تبدیلیاں آ رہی ہیں۔اب عیدی لفافوں کی بجائے ریڈ پیکٹس کی شکل میں دی جاتی ہے۔
یہ نئے دور میں بدلتے ہوئے چینی جشن تہوار کے نئے رنگ ہیں۔ اس موقع پر بہت سی سرگرمیوں کے…