براؤزنگ ٹیگ

#chinaarmy

چینی افواج جنگی تیاری کو بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کریں، صدر شی جن پنگ

ہاربن، چین (پاک ترک نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ نے ملک کے شمال مشرق میں واقع ایک فوجی گیریژن کے معائنہ کے دوران فوجیوں کی جنگی تیاریوں کو جامع طور پر بڑھانے پر زور دیا ہے۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور سنٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی نے یہ بات 78ویں گروپ آرمی کا معائنہ کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے گروپ آرمی کے نمائندوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ تصاویر بھی کھنچوائیں۔ انہوں نے ملک کے شمالی اور شمال مشرقی علاقوں میں سیلاب کی تباہی کے وقت امدادی کاموں میں فوری اور بہادری سے…

چین اور بھارت کےدرمیان اروناچل پردیش سرحد پر جھڑپ

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارتی ریاست اروناچل میں لائن آف ایکچول کنٹرول کے قریب چین کی فوج کے ساتھ جھڑپ میں بھارتی فوج کے متعدد اہلکار زخمی ہوکر پسپا ہونے پر مجبور ہوگئے۔جھڑپ توانگ سیکٹر میں یانگ ژی کے علاقے میں ہوئی۔ جمعے کے روز بھارت اور چین کی فوج کے درمیان کی ایل اے سی سرحد پر ہونے والی جھڑپ میں دونوں اطراف کے چند فوجی معمولی زخمی ہوئے۔ اور اس کے بعد دونوں ممالک کی افواج پیچھے ہٹ گئیں۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ جھڑپ کےدوران 30سے زائد بھارتی فوجی زخمی ہوئے۔ واضح رہے کہ ایل اے سی…

چین نے تائیوان کا دورہ کرنے پر امریکی سپیکر پر پابندیاں عائد کردیں

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین نے تائیوان کا دورہ کرنے پر امریکی سپیکر نینسی پلوسی پر پابندیاں عائد کردیں۔ یاد رہے چین کے شدید تحفظات اور سخت مخالفت کے باوجود نینسی پلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تھا چین کا موقع ہے کہ یہ دورہ چین کے اندرونی معاملات میں سنجیدگی سے مداخلت کی گئی ہے، چین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔ ون چائنا پالیسی کو پامال کیا اور آبنائے تائیوان کے امن و استحکام کو خطرے میں ڈالا گیا ہے۔ چین نے امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے متنازع دورہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More