چینی سرمایہ کاری لانے کیلئے معلوماتی کتاب پیش کی جائے گی
اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستانی وفد پوری تیاری کے ساتھ چین پہنچا ہے ۔
پاکستان کی خواہش ہے کہ چینی سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کو یقینی بنایا جائے ۔
وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین واضح کرچکے ہیں کہ ہم چاہتے ہیں ، سی پیک کے سپیشل اکنامک زونز تیارہیں ، وہاں چینی ٹیکنالوجی لائی جائے ۔
چینی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے ایک کتاب تیارکی گئی ہے ۔ جس میں پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع بتائے گئے ہیں ۔
اس کتاب میں ہرشعبے میں سرمایہ کاری کی گنجائش…