براؤزنگ ٹیگ

#chip

ملائیشیا کی چپ انڈسٹری روس پر امریکی پابندیوں کی زد میں آ گئی

کوالالمپور (پاک ترک نیوز) ملائیشیا کی چپ انڈسٹری روس پر امریکی پابندیوں کی زد میں آ گئی ہے ۔ امریکہ کی جانب سے یوکرین جنگ میں روس پر پابندیوں کے باعث ملائیشیا کی اربوڈ ڈالر کی انڈسٹری کو مشکلات سے دو چار کردیا ہے ۔ ملائیشیا کی سیمی کنڈکٹر بنانے والی کمپنی Jatronics SDN BHD ان تقریباً 300 اداروں میں شامل ہے جن پر واشنگٹن نے گزشتہ ماہ روس کے فوجی سپلائرز سے مبینہ روابط پر امریکی پابندیاں عائد کی تھیں۔ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں مقیم Jatronics پر الزام ہے کہ اس نے روس کو الیکٹرانک…

امریکہ کا چین کو چپ سازی کے ساز و سامان پر پابندی کا عندیہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) امریکہ کی جانب سے چین کو چپ سازی کے سازو سامان پر پابندی کا عندیہ دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق چین کو امریکی چپ سازی کے سازوسامان کی برآمدات پر پابندی کے حوالے سے معاملات آخری مراحل میں ہے ۔بائیڈن انتظامیہ جلد ہی بیجنگ پر پابندیاں سخت کرنے کے لیے تیار ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امریکی حکام نے حالیہ ہفتوں میں چین کو خبردار کیا تھا کہ وہ ایسے قوانین کی توقع کرے جن کی ترسیل کو محدود کیا جائے۔ امریکی حکام نے حالیہ ہفتوں میں چین کو متنبہ کیا تھا کہ وہ سیمی کنڈکٹر…

امریکہ کے پاس چین کی جدید چپ بنانے کی اہلیت کے کوئی ثبوت نہیں،وزیر تجارت

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی وزیر تجارت جینا ریمنڈو نے کہا ہے کہ امریکہ کے پاس اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ چینی کمپنی ہواوے بڑی مقدار میں جدید چپس کے ساتھ اسمارٹ فون تیار کر سکتی ہے۔ ریمنڈو نے امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی کی سماعت میں چین کے ایک اعلی درجے کی چپ بنانے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہہمارے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے کہ وہ بڑے پیمانے پر سات نینو میٹر چپس تیار کر سکتے ہیں ۔ ہواوے نے حال ہی میں اپنے میٹ 60 پرو فون کی فروخت شروع کی ہے جس میں ایک چپ موجود ہے جس کے بارے میں تجزیہ کاروں کا…

انٹیل چپ سازی کا دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ اوہائیو میں لگائے گی، سی ای او انٹیل

سان فرانسسکو(پاک ترک نیوز) انٹیل کارپوریشن اوہائیو میں ممکنہ طور پر دنیا کے سب سے بڑے چپ بنانے والے کمپلیکس کی تعمیر کے لیے 100 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کرے گی۔ دنیا کا سب سے بڑا چپ بنانے والا ادارہ اپنی پیداواری صلاحیت کو بڑھانا چاہتا ہے کیونکہ عالمی سطح پر سیمی کنڈکٹرز کی کمی اسمارٹ فونز سے لے کر کاروں تک ہر چیز کو متاثر کررہی ہے۔ اس بات کا انکشاف انٹیل کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر پیٹ گیل سنجراپنے حالیہ انٹرویو میں کیا ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ یہ سرمایاکاری اسحکمت عملی کا حصہ ہے کہ چپ سازی کی…

تائیوان کے ساتھ تجارتی مزاکرات میں جاپان کا چپ سازی میں تعاون کے فروغ پر زور

تائی پے (پاک ترک نیوز )جاپان نے تائیوان پر زور دیا ہے کہ وہ سیمی کنڈکٹرزاور چپ تیار کرنے کے شعبوں میں باہمی تعاون کو فعروغ دینے کے لئے اقدامات اٹھائے۔ یہ بات دونوں ملکوں کے مابین تجارتی ومعاشی تعلقات کے فروغ کے لئے ہونے والے سالانہ اجلاس کے دوران کہی گئی جو رواں سال کرونا کی وباء کی وجہ سے ورچوئل منعقد کیا گیا۔ جاپان۔تائیوان ایکسچینج ایسوسی ایشن کے چیئرمین مٹسو اوہاشی نے منگل کےروز تائیوان سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ کمپنی لمیٹڈ (TSMC) کے جاپان میں توسیع کے منصوبوں کی تعریف کرتے ہوئے کہاہے کہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More