براؤزنگ ٹیگ

#christinoronaldo

ریاض سیزن فٹبال لیگ میں میسی اور رونالڈو کا جوڑ اب فروری 2024میں پڑے گا

ریاض (پاک ترک نیوز) لیو نل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کے درمیان سعودی عرب کی سر زمین پر جلد ہی آخری جوڑ پڑے گا جب انٹر میامی اور النصرفٹبال کلب تین ماہ بعد ریاض سیزن کپ میں آمنے سامنے ہوں گے۔ فروری 2024 میں ہونے والےاس ٹورنامنٹ میں دنیا کے نامور فٹ بال اسٹارز شامل ہوں گے۔ جن میں سعودی کلب النصر کے پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اور یو ایس کلب انٹر میامی کے ارجنٹائنی اسٹار لیونل میسی شامل ہیں۔فٹبال کی دنیا کے اس تاریخی مقابلے کو "دی لاسٹ ڈانس" کا نام دیا گیا ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں فیفا کلب ورلڈ…

رونالڈو کا سعودی لباس میں ریاض کی گلیوں میں مٹر گشت

ریاض (پاک ترک نیوز) پرتگالی فٹ بال سٹار او ر سعودی عرب کے النصر فٹبال کلب کے سٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو کے روایتی سعودی لباس میں ریاض کی گلیوں میں اپنے دوست کے ساتھمٹر گشت کی ویڈیو کلپ نے عرب دنیا بھر کے فٹبال کے شائیقین خصوصاً سعودی عرب کے مداحوں گرویدہ کر لیا ہے۔ اس کلپ نے کھیلوں کے بہت سے شائقین خاص طور پر النصر کے مداحوں کو تعریف کرنے پر ابھارا ہے۔ مداحوں نے جب رونالڈو کو سعودیلباس پہنے دیکھا تو اس کلپ کو بڑے پیمانے پر پھیلا دیا۔ اس ویڈیو کلپ پر لوگوں نے ردعمل کا اظہار کیا۔ پرتگالی فٹ بال…

رونالڈو گول سکور کرنے کے بعد سجدہ ریز ہو گئے

ریاض (پاک ترک نیوز) پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی پرو لیگ میں گول سکور کرنے کے بعد سجدہ ریز ہو گئے ۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کرسٹینا رونالڈو سعودی پرو لیگ کے دوران الشاب کے خلاف گول سکور کرنے کے بعد ساتھ کھلاڑیوں کے ساتھ سجدہ کررہے ہیں جس کی پر تمام کھلاڑی تالیاں بجا کر خوشی کا اظہار کررہے ہیں۔ رونالڈو گول سکور کرنے کے بعد اپنے ٹریڈ مارک اسٹائل میں ’سیو‘ (جشن منانے کا انداز) اپناتے تھے تاہم گزشتہ روز…

میسی کو سعودی کلب الہلال کی جانب سے 500ملین یورو کی بڑی پیشکش

ریاض (پاک ترک نیوز)لیونل میسی کو سعودی عر ب کے الہلال کلب نے سالانہ 500ملین یوروکی پیشکش کردی۔ تفصیلات کے مطابق ارجنٹائن کو 2023کا فٹبال ورلڈ کپ جتوانے والے لیونل میسی کو سعودی عرب کے الہلال کلب نے سالانہ 500 ملین یورو کی پیشکش کردی۔یہ رقم پاکستانی روپوڈ میں ایک کھرب 50کروڑ سے زائد بنتی ہے ۔ سعودی کلب الہلال نے لیونل میسی کو 400 ملین یورو کی پیشکش کی تھی تاہم اب انہوں نے 100 ملین یورو بڑھا کر 500ملین یورو کردیئے ہیں۔ اگر لیونل میسی الہلال کے معاہدے کو قبول کرتے ہیں تو وہ اپنے حریف…

رونالڈو کے بعد سعودی فٹبال کلب کی میسی کو 400 ملین یورو کے معاہدے کی پیشکش

لاہور (پاک ترک نیوز) کرسٹینا رونالڈو کے بعد ارجنٹائن کو فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی جتوانے والے لیونل میسی کو سعودی عرب کے فٹبال کلب نے 400ملین یورو کے معاہدے کی پیشکش کردی۔ معروف اطالوی فٹبال صحافی فابریزیو رومانو نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی کلب الہلال کی جانب سے لیونل میسی کو مبینہ طور پر 400 ملین یورو سالانہ کے معاہدے کی پیشکش کی گئی ہے۔ لیونل میسی سعودی کلب کی پیشکش قبول کرتے ہیں تو وہ اپنے حریف کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ شامل ہو جائیں گے جو پہلے ہی النصر کی نمائندگی کررہے ہیں۔لیونل میسی…

رونالڈو کیلئے کنگڈم سویٹ میں رہائش کا انتظام

ریاض (پاک ترک نیوز) معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کیلئے سعودی عرب میں شاہانہ طرز کی رہائش کا انتظام کردیا گیا۔ جہاں وہ اپنے خاندان کے ہمراہ زندگی کی تمام آسائشوں کا لطف اٹھا سکیں گے۔ رونالڈو کے عملے کے ارکان کے لیے سترہ کمرے مختص کیے گئے ہیں، شاہانہ سویٹ ہوٹل کی ننانوے منزلہ عمارت کے سب سے بہترین سویٹ میں سے ایک ہے۔ ڈیلی میل کے مطابق اسٹار فٹ بالر ریاض کے فور سیزن ہوٹل میں ٹھہریں گے، یہاں ان کا قیام تب تک ہوگا جب وہ اپنی مستقل رہائش میں شفٹ نہیں ہوجاتے۔ کنگڈم سویٹ، جو 99 منزلہ…

رونالڈو فیملی کے ہمراہ ریاض پہنچ گئے

ریاض (پاک ترک نیوز) پرتگالی فٹبال سٹارکرسٹیانو رونالڈ و اپنی فیملی کے ہمراہ میڈرڈ سے سعودی دارلحکومت ریاض پہنچ گئے ہیں۔ جہاں ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا گیا۔ کرسٹیانو رونالڈو پرائیوٹ جہاز میں پیر کی شب 11بجے کے قریب اپنی فیملی اور معاونین کے ساتھ ریاض پہنچے ہیں۔ عرب میڈیانے النصر کلب کے حوالے سے بتایا ہےکہ آج منگل شام سات بجے اُن کے اعزاز میں مرسول پارک میں دو گھنٹے کی استقبالیہ تقریب ہوگی جہاں وہ معاہدے پر دستخط کریں گے۔بعد ازں پرتگالی فٹبال سٹار ر اپنے مداحوں کے علاوہ پریس کانفرنس سے خطاب…

رونالڈو نے سعودی فٹبال کلب النصر کو جوائن کرلیا

ریاض (پاک ترک نیوز) پرتگال کے فٹ بال سٹار کرسٹینا رونالڈو نے سعودی فٹبال کلب النصر کو جوائن کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی شہر ریاض میں فٹ بال سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے ڈھائی سال کے معاہدے پر سعودی فٹبال کلب النصر کو جوائن کرلیا ہے۔ پرتگالی فارورڈ نے گزشتہ ماہ مانچسٹر یونائیٹڈ کو چھوڑ دیا تھا جس میں 37 سالہ کھلاڑی نے کہا تھا کہ وہ کلب کی طرف سے دھوکہ دہی محسوس کرتے ہیں اور اپنے ڈچ منیجر ایرک ٹین ہیگ کا احترام نہیں کرتے۔ النصر نے ہفتے کے روز رونالڈو کی سوشل میڈیا پر ٹیم کی جرسی…

رونا لڈو کلب فٹبال میں700 گول کرنے والے پہلے فٹبالر

لاہور(پاک ترک نیوز) پرتگال کا کرسٹینا رونالڈو کلب فٹبال میں 700گول کرنیوالے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے۔ رونالڈو نے مانچسٹر اور ایورٹن کے درمیان پریمیئر لیگ کے میچ میں کلب فٹبال کا 700واں گول کر کے تاریخ رقم کردی۔کرسٹیانو رونالڈو نے 5 کلبز کی جانب سے کھیل کر یہ سنگ میل عبور کیا ہے۔ انہوں نے ریال میڈرڈ کی لیے 450، یووینٹس کیلئے 101 اور اسپورٹنگ لزبن کیلئے 5گول کیے۔ مانچسٹر یونائیٹڈ کے ساتھ پہلے دور میں 118 اور موجودہ دور میں 26 گول اسکور کیے ہیں۔

لیونل میسی 24ارب روپے کمائی کے ساتھ پہلے نمبر پر آ گئے

لاہور(پاک ترک نیوز) لیونل میسی 24ارب کمائی کے ساتھ پہلے نمبر پر آ گئے ۔فٹبال سپر سٹار میسی کی سالانہ آمدنی 130ملین ڈالرز ہے۔ میسی فٹ بال کھیل کر سالانہ 75 ملین ڈالر کماتے ہیں، جبکہ سپانسر شپ ڈیلز اور اشتہاروں کی مد میں ان کی آمدنی کا تخمینہ 55 ملین ڈالر لگایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیونل میسی نے پیسہ کمانے میں سب کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا، فٹبال سپر سٹار نے ایک سال میں 130 ملین ڈالرز یعنی 24 ارب روپے کمائی کی۔ میسی گزشتہ 12 مہینوں میں دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ایتھلیٹ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More