ایشیا ایک ایسا خطہ ہے جہاں طاقت کے نئے مراکز ابھر رہے ہیں، پوٹن
آستانہ (پاک ترک نیوز)
قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ایشیا میں باہمی رابطوں اور اعتماد سازی کے اقدامات پر (سیکا) کانفرنس میں اپنے خطاب میںروس کے صدر پوٹن نے کہاہے کہ موجودہ عالمی مالیاتی نظام نے کرہ ارض پر موجود "سنہری ارب" کو دوسروں کی قیمت پر رہنے کی اجازت دی ہے۔ روس عالمی مالیاتی نظام کے اصولوں پر نظر ثانی کے حق میں ہے۔
جمعرات کے روز اپنے خطاب میں انہوں نے کہاکہ ایشیا ایک ایسا خطہ ہے جہاں طاقت کے نئے مراکز ابھر رہے ہیں، پوٹن نے زور دے کر کہا کہ یہ براعظم کثیر قطبی عالمی نظام کی طرف…