براؤزنگ ٹیگ

#clash

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان نئی فوجی جھڑپیں۔ چار آرمینیائی فوجی ہلاک

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کی فوج کے ساتھ دونوںملکوں کی مشترکہ سرحد پرہونے والی تازہ جھڑپوںمیں چار آرمینیائی فوجی مارے گئے ہیں۔ جس سے 30 سال پرانے تنازع کوحل کرنے کی کوششوں کودھچکالگنے کا خطرہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کا کیشیائی ہمسایوں نےمنگل کے روز ایک دوسرے پر الزام لگایا ہے کہ وہ رات میں ہونے والی جھڑپوں کوشروع کرنے کا موجب ہے۔ تاہم ناگورنو کاراباخ خطے پر دیرینہ لڑائی کو ختم کرنے کے لیے گزشتہ سال امن مذاکرات شروع ہونے کے بعد سے یہ غیر مستحکم سرحد پر پہلا پر تشدد واقعہ ہے۔…

ممبئی :رام مندر افتتاح پر فرقہ وارانہ تصادم کے بعد مسلمانوں کی دکانوں مسمار

ممبئی (پاک ترک نیوز) ممبئی میں انتظامیہ نے رام مندر کے افتتاح کے بعد فرقہ وارانہ تصادم کے بعد مسلمانوں کی دکانوں کو مسمار کردیا ۔ ہندوستان کے مالیاتی دارالحکومت ممبئی میں حکام نے اس ہفتے وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ کھولے گئے ایک منقسم ہندو مندر کی وجہ سے فرقہ وارانہ تصادم کے بعد مسلمانوں کی ملکیت والے کئی عارضی دکانوں کو توڑ دیا ہے۔ اتوار کو ممبئی کے کچھ حصوں میں معمولی جھڑپیں ہوئیں، جس میں ایک واقعہ بھی شامل ہے جہاں مذہبی نعرے لگانے والے ہندو میگا سٹی کے مضافات میں ایک مسلم محلے سے گزرے۔…

بنگلہ دیش: پولیس اور گارمنٹس کے احتجاجی کارکنوں میں جھڑپیں

ڈھاکہ (پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش میں 25,000 گارمنٹس ورکرز کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں، حکام نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے پیش کردہ تنخواہوں میں اضافے کو مسترد کرنے کے بعد ڈھاکہ کے باہر کم از کم 100 فیکٹریوں کو بند کرنے پر مجبور کیا گیا۔ حکومت کی طرف سے مقرر کردہ پینل نے منگل کو جنوبی ایشیائی ملک کے چالیس لاکھ گارمنٹس فیکٹری ورکرز کے لیے اجرتوں میں 56.25 فیصد اضافہ کیا، جو اپنی ماہانہ اجرت میں تقریباً تین گنا اضافہ کے خواہاں ہیں۔ بنگلہ دیش کی 3,500 ملبوسات کی فیکٹریاں اس کی سالانہ برآمدات میں…

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان دوبارہ جھڑپوں کا آغاز

باکو(پاک ترک نیوز) آذربائیجان اور آرمیینا کے درمیان دوبارہ جھڑپوں کا آغاز ہو گیا ، دونوں افواج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا الزام عائد کیا گیا ہے ۔ آذربائیجان اور آرمیینا کے درمیان حالیہ لڑائی کا مقام کاراباغ سے کم از کم 200 کلومیٹر دور ہے، ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جھڑپوں کے بعد دونوں ملکوں کی باقاعدہ جنگ شروع ہوسکتی ہے۔ اس سے قبل دونوں فریقین کے درمیان 2020 میں بھی ایک جنگ ہوئی، آذر بائیجان نے ترکیہ کی مدد سے نگورنو کاراباغ کے ایک بڑے حصے پر کنٹرول حاصل کرلیا، اس جنگ میں 6…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More