براؤزنگ ٹیگ

#classs

سربیا کے سکول میں فائرنگ سے 8طلبا اور سکیورٹی گارڈ ہلاک

بلغراد(پاک ترک نیوز) سربیاکے سکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 8بچے اور سکیورٹی گارڈ ہلاک ہو گیا ۔فائرنگ کے نتیجے میں 5طلبا زخمی بھی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سربیا کے شہر بلغراد کے سکول میں مسلح نوجوان کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں سیکیورٹی گارڈ اور 8 طلبا ہلاک ہوگئے۔ملزم اسی سکول میں ساتویں جماعت کا طالب علم ہے۔ بلغراد کے ’ولادیسلاو ربنیکر اسکول‘ میں مسلح ملزم نے اندر گھس کر پہلے سیکیورٹی گارڈ کو قتل کیا اور پھر طلبا پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی۔فائرنگ میں 8 طلبا اور ایک سیکیورٹی گارڈ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More