براؤزنگ ٹیگ

#cmpunjabelecation

وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب، فل کورٹ بنانے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ میں ڈپٹی سپیکر رولنگ کیخلاف پرویز الہی کی درخواست پر کیس کی سماعت ہوئی ۔سپریم کورٹ نے فل کورٹ کے نکتے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ فیصلہ آج شام ساڑھے پانچ جے سنایا جائیگا کہ یہی بینچ کیس سنے گا یا فل کورٹ۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیخلاف پرویز الہی کی درخواست پر کی۔ حمزہ شہباز کے وکیل پیش ہوئے اور اپنے موکل کا جواب عدالت میں جمع کروادیا۔ پی پی، جے یو آئی اور چوہدری شجاعت کی کیس میں فریق بننے کی…

‘وزارت اعلیٰ کا ڈرامائی انتخاب اور قانونی موشگافیاں

تحریر:سلمان احمد لالی۔ اس بار جمعہ کا دن پاکستان تحریک انصاف پر بھاری پڑا۔ دوپہر کے وقت ڈرامائی طور پر چوہدری شجاعت نے اعلان کیا کہ وہ پرویز الہیٰ کی حمایت نہیں کریں گے۔ جس کے نتیجے میں ق لیگ کے ووٹوں کو ڈپٹی اسپیکر نے مسترد قرار دینے کی رولنگ دی اور حمزہ شہباز ایک بار پھر پنجاب کے وزیر اعلیٰ بن گئے۔ لیکن ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ نے قانونی بحث چھیڑ دی ہے کہ آیا مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے خط کی روشنی میں ووٹوں کومسترد کرنے کا فیصلہ قانونی طور پر درست تھا کہ نہیں ۔ دوسراکیا ڈپٹی…

وزارت اعلی کیلئے پنجاب اسمبلی میں ووٹنگ کا آغاز

لاہور: (پاک ترک نیوز) پنجاب کی وزارت اعلی کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا آغاز ہو گیا۔ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔ اس سے قبل پنجاب اسمبلی کے اجلاس کیلئے ایوان میں گھنٹیاں بجائی گئیں جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ کے اراکین صوبائی اسمبلی ایوان میں پہنچ گئے۔وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار پرویز الہیٰ بھی ایوان میں موجود ہیں ۔ مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے اراکین بھی اسمبلی میں موجود ہیں اور وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا عمل شروع ہوگیا۔تاہم ذرائع کا کہنا…

نیوٹرلز کو کہا تھا جب عوام نکلے گی تو سب کو سمجھ آ جائے گی،عمران خان

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نیوٹرلز کو کہا تھا جب عوام نکلے گی تو سب کو سمجھ آ جائے گی۔لاہور کو چھوڑوں گا نہیں، ہفتے میں 2 دن قیام کیا کروں گا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ نیوٹرلز کو کہا تھا جب عوام نکلے گی تو سب کو سمجھ آ جائے گی۔عوام کھڑی ہو جائے تو سرکاری ملازم سامنے کھڑا نہیں ہو سکتا، جس طرح لوگ ضمنی انتخاب میں باہر آئے اس پر حیران ہوں۔ عوام کا مینڈیٹ چوری کی گیا، پارلیمانی قوت اور اکثریت تحریک انصاف کے ساتھ ہے۔ پنجاب میں ہماری…

لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو اسمبلی میں اندر جانے سے روک دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو پنجاب اسمبلی کی عمارت میں جانے سے روک دیا ۔ عدالت کا کہنا ہے کہ ڈپٹی سپیکر کے پاس پولیس کو استعمال کرنے کے اختیارات ہیں ۔ پولیس امن و امان کی صورتحال خراب ہونے پر اندر جا سکے گی ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More