روس ، یوکرین تنازعہ:کیا پاکستان مشکل میں پھنس سکتا ہے؟
اسلام آباد(پاک ترک نیوز)
یوں تو یوکرین اور روس کے درمیان ممکنہ جنگ کے شعلے پاکستان تک پہنچنا ممکن نہیں کیوں کہ جغرافیائی طور پر یوکرین بہت دور ہے لیکن پاکستان اس نتازعے سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا ہے۔ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق یہ تنازعہ پاکستان کے کرنٹ اکاوٗنٹ بیلنس کو بگاڑ سکتا ہے۔
اس بحران سے توانائی، خوراک، سیمی کنڈکٹر چپس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے جس سے پاکستان کو براہ راست نقصان پہنچے گا۔
پاکستان اپنی زیادہ ترک گندم یوکرین سے خریدتا ہے، گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان نے…