براؤزنگ ٹیگ

#coas

وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کی پہلی ملاقات

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف کا منصب سنبھالنے پر مبارک دی۔ ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ اور قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ آپ کے آرمی چیف بننے پر قوم خوش ہے، عوام اور فوج کے درمیان اعتماد اور محبت کے رشتے مزید مظبوط ہوں گے۔ آپ جیسے قابل افسر کی قیادت ادارے کی پیشہ وارانہ ترقی کو مزید بہتر بنانے میں اہم ثابت…

صدر مملکت عارف علوی نے نئے آرمی چیف کی سمری پر دستخط کردیئے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سمری پر دستخط کر دیئے۔عاصم منیر آرمی چیف اور ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عاصم منیر کی بطورِ آرمی چیف اور ساحر شمشاد کی بطورِ چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف تقرری کے حوالے سے سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔جنرل عاصم منیر 29نومبر کو عہدہ سنبھالیں گے ۔صدر مملکت نے نئے آرمی چیف کو ملاقات کیلئے 7بجے بلا لیا۔ صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم…

صدر مملکت عارف علوی عمران خان سے ملاقات کیلئے لاہور پہنچ گئے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی عمران خان سے ملاقات کیلئے لاہور پہنچ گئے۔صدر مملکت عارف علوی چیئرمین پی ٹی آئی عمران سے زمان پارک میں ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے نئے آرمی چیف کی سمری ارسال کیے جانے کے بعد صدر مملکت عارف علوی لاہور روانہ ہوئے تھے۔ نور خان ایئربیس سے خصوصی طیارے کے ذریعے صدر کی روانگی کے سیکیورٹی اقدامات کیے گئے۔ دوسری جانب، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کی تقرری کے معاملے پر ایوان صدر سیکریٹریٹ کو…

جنرل عاصم منیر کون ہیں؟

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر او ٹی ایس کمیشنڈ آفیسر ہیں۔ عاصم منیر نے منگلا آفیسرز ٹریننگ اسکول پروگرام سے پاس آؤٹ ہوئے اور فوج کی فرنٹئیر فورس رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا۔ لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر نے اعزازی شمشیربھی حاصل کی۔ انہوں نے موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ماتحت بریگیڈیئر کے طور پرفورس کمانڈ ناردرن ایریاز میں فوج کی کمان سنبھالی۔ لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر کو 2017 میں ڈی جی ملٹری انٹیلیجنس مقرر کیا گیا اور اگلے سال اکتوبر 2018 میں پاکستان کی خفیہ ایجنسی انٹر…

آرمی چیف کی تقرر ی پر وزیراعظم کی سمری اب عمران خان کا امتحان ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کے تقرر پر وزیراعظم کی سمری اب عمران خان کا امتحان ہے۔ وزیردفاع کا کہنا تھا کہ صدر مملکت علوی کی بھی آزمائش ہے کہ وہ سیاسی ایڈوائس پر عمل کریں گے یا آئینی وقانونی ایڈوائس پر۔ بحیثیت افواج کےسپریم کمانڈر ادارے کو سیاسی تنازعات سےمحفوظ رکھنا ان کا فرض ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر دفاع نے کہا کہ آرمی چیف کے تقرر کے لیے وزیراعظم کی ایڈوائس صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے پاس چلی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ اب عمران خان کا امتحان…

لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو نیا چیف آف آرمی سٹاف تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو نیا آرمی چیف تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو چیف آف دی آرمی اسٹاف تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو جوائنٹس چیف آف اسٹاف مقرر مقرر کرنے کی سمری صدر پاکستان عارف علوی کو بھیج دی گئی ہے۔ https://twitter.com/Marriyum_A/status/1595666264256831488?cxt=HHwWgIDT0euA-aQsAAAA وزیر…

پاک فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پر تقرری کی سمری موصول نہیں ہوئی، وزیر دفاع

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پر تقرری کے حوالے سے طریقۂ کار کا آغاز ہو گیا ہے، جب سمری آئے گی تو ناموں پر بحث ہوگی۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری پر کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے، انشاءاللّٰہ جلد آئینی تقاضوں کے مطابق تکمیل ہو جائے گی، وزیراعظم سے ملاقات میں موجودہ حالات پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سمری وزیراعظم ہاؤس ابھی تک نہیں آئی، کل یا پرسوں تک سمری آجائے گی، نومبر تک آرمی چیف کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More