براؤزنگ ٹیگ

#cocacola

میکڈونلڈ کو غزہ جنگ بائیکاٹ کے باعث کاروبار میں کمی کا سامنا ،حصص 4فیصد گر گئے

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) میکڈونلڈ کی فروخت میں اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بربریت کے باعث عالمی سطح پر جاری بائیکاٹ کے باعث شدید متاثر ہوئی ہے ۔میکڈونلڈز کے حصص تقریباً 4 فیصد گر گئے۔ فاسٹ فوڈ چین کی جانب سے بین الاقوامی سطح پر کاروبارمیں تقریباً چار برسوں میں اپنی پہلی سہ ماہی میں فروخت میں کمی کے بارے میں آگاہ کیا گیا ہے ۔ میکڈونلڈ ان کئی مغربی کارپوریشنز میں سے ایک ہے جن میں سٹاربکس ،کوکا کولا جیسی کمپنیاں شامل ہیں جنہیں اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جارحیت کی بنا پر بائیکاٹ کا سامنا کرنا پڑا ہے…

ایلون مسک ٹوئٹر کے بعد کوکا کولا خریدنے کیلئے تیار

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) دنیا کے امیر ترین آدمی ایلون مسک نے ٹوئٹر کے بعد کوکا کولا کمپنی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ایلون مسک نے طنزیہ ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کمپنی خرید کر مشروب میں کوکین کا استعمال دوبارہ شروع کروں گا، لیکن کوکا کولا کمپنی کی مالیت ایلون مسک کی پوری دولت سے زیادہ ہے۔ ایلون مسک کی ٹوئٹ نے دیکھتے ہی دیکھتے ٹرینڈ کرنا شروع کردیا، تین گھنٹوں کے دوارن ٹوئٹ پر کئی ملین لائکس آگئے، دنیا کے امیر ترین شخص کا ٹوئٹ ایک ایسے وقت میں آیا جب انہوں نے 44 بلین ڈالر میں ٹویٹر کے سو فیصد حصص خریدے…

کوکاکولا نے روس میں کاروبار بند کر دیا

نیو یارک(پاک ترک نیوز)بین الاقوامی مشروب بنانے والے ادارے کوکا کولا نے روس میں اپنی کاروباری سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کر دیاہے۔ کمپنی کی جانب سے گذشتہ روز اپنی ویب سائٹ پر جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ کوکا کولا کمپنی آج سے روس میں اپنا کاروبار معطل کر رہی ہے۔تاہم کمپنی نے اس بات پر زور دیا کہ وہ یوکرین کی صورت حال کا جائزہ لینا جاری رکھے گی۔روس سمیت یورپ کے 28ملکوں میں کوکاکولا کے مشروبات کی تیاری اور تقسم کا ذمہ دار ادارہ کوکاکولا ایچ بی سی ہے جو کوکاکولا سسٹم کا حصہ ہے اور 595 ملین…

ایپل500کھرب کے اثاثے کی رکھنے والی پہلی کمپنی بن گئی

لاہور( پاک ترک نیوز) معروف امریکی کمپنی ایپل 500کھرب روپے کے اثاثے رکھنے والی دنیا کی پہلی کمپنی بن گئی ۔ایپل کی قیمت والمارٹ ڈزنی، ، نائکی، نیٹ فلکس ،ایکسن موبل، کوکا کولا، کامکاسٹ، مورگن سٹینلے، میکڈونلڈز، اے ٹی اینڈ ٹی، گولڈمین سیکس، بوئنگ، آئی بی ایم اور فورڈ سے مشترکہ طور پر کہیں زیادہ ہے۔ آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل کے شیئرز میں گزشتہ روز مارکیٹ ٹریڈنگ میں تین فیصد بڑھ کر 182.88 ڈالر تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، 1976 میں بننے والی اس کمپنی نے 2018 میں 1 ٹریلین ڈالرز اور 2020 میں 2…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More