براؤزنگ ٹیگ

#colombo

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بجٹ کی منظوری دے دی

کولمبو (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔ 2025میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری سری لنکا میں جاری آئی سی سی میٹنگز کے آخری روز دی گئی۔ چیمپئنز ٹرافی کے لیے بجٹ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور آئی سی سی نے تیار کیا۔ آئی سی سی کے اجلاس میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سمیت دیگر بورڈ کے عہدیداران نے بھی شرکت کی۔ واضح رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز فروری 2025 سے پاکستان…

آئی سی سی کا سالانہ اجلاس آج، چیئرمین پی سی بی شرکت کریں گے

کولمبو (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا سالانہ اجلاس آج سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہو گا ۔چیئرمین پی سی بی محسن رضا نقوی شرکت کریں گے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا سالانہ اجلاس پہلی بار ایشیا میں ہورہا ہے، جس میں 108 رکن ممالک کے 220 اراکین شرکت کریں گے، اجلاس میں کرکٹ کی لاس اینجلس اولمپکس 2028ء میں شرکت کے حوالے سے بات چیت ہو گی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور سی ای او پی سی بی سلمان نصیر سالانہ میٹنگ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، آئی سی سی اجلاس میں چیمپئنز…

پاکستان کے 9کھلاڑی لنکن پریمیئر لیگ میں شرکت کریں گے

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کے 9کھلاڑی لنکن پریمئر لیگ 2024میں شرکت کریں گے ۔ کھلاڑیوں کی نیلامی کے بعد کل 9پاکستانی کھلاڑیوں کو آئندہ لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) 2024 کے لیے شامل کیا گیا۔ ایل پی ایل کا پانچواں ایڈیشن یکم سے 21 جولائی تک چلے گا اور اس میں پانچ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ سری لنکا کرکٹ کے مطابق ایل پی ایل 2024کیلئے کرکٹ کھیلنے والے 24 ممالک کے 500 سے زائد کھلاڑیوں نے جن میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مکمل رکن ممالک بھی شامل ہیں، کھلاڑیوں کی نیلامی کے لیے اندراج کرایا تاکہ…

سری لنکا کا بھارت کے اڈانی گرین کے ساتھ 20 سالہ بجلی کی خریداری کا معاہدہ

کولمبو (پاک ترک نیوز) سری لنکا نے بھارت کے اڈانی گرین کے ساتھ 20 سالہ بجلی کی خریداری کا معاہدہ کرلیا ۔ سری لنکا نے بھارت کی اڈانی گرین انرجی لمیٹڈ کے ساتھ کمپنی کے تیار کردہ دو ونڈ پاور اسٹیشنوں کے لیے 20 سالہ بجلی کی خریداری کا معاہدہ کیا ہے۔ اڈانی گرین انرجی، اڈانی گروپ کی قابل تجدید توانائی یونٹ، ارب پتی گوتم اڈانی کی قیادت میں، نے گزشتہ سال فروری میں 442 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے اور منار ٹاؤن اور پونیرین گاؤں میں 484 میگا واٹ کے ونڈ پاور پلانٹس کو تیار کرنے کی منظوری حاصل کی، جو…

ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت اورسری لنکا کل مد مقابل

کولمبو (پاک ترک نیوز) ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت اورسری لنکا کی ٹیمیں کل مد مقابل آئیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو میں دفاعی چیمپئن سری لنکا اور بھارت کل فائنل میں ٹکرائیں گے ۔گزشتہ برس سری لنکا نے ایشیا کپ کا ٹورنامنٹ ٹی ٹونٹی پر مشتمل تھا جس میں پاکستان کو شکست دی تھی۔ ایشیا کپ اس سے قبل اب تک 8مرتبہ آخری معرکے میں مد مقابل آ چکے ہیں جس میں سری لنکا پلڑا بھاری جس نے پانچ مرتبہ کامیابی حاصل کی جبکہ تین مرتبہ بھارت نےجیت کا مزہ چکھا ہے ۔ یاد رہے کہ ایشیاکپ کا تاج سب سے زیادہ سات مرتبہ…

ایشیا کپ میں بہت غلطیاں کیں ،ورلڈکپ سے قبل کوتاہیوں پر کام کریں گے،بابر اعظم

کولمبو (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ایشیاکپ میں ٹورنامنٹ میں بہت غلطیاں کی ہیں ،ورلڈ کپ سے قبل اپنی کوتاہیوں پر کام کریں گے ۔ سری لنکا میں پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے نائب کپتان شاداب خان اور بولنگ آل راؤنڈر محمد نواز کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ شاداب بہت اچھی بولنگ کر رہے ہیں لیکن بدقسمتی سے وہ وکٹیں نہیں مل رہیں، دونوں اسپنرز کی موجودگی میں ہمارے پاس اچھے اسپنرز موجود ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ٹورنامنٹ میں بہت غلطیاں کی ہیں، ہماری…

ایشیا کپ ،بنگلہ دیش نے بھارت کو جیت کیلئے 266رنز کا ہدف دیدیا

کولمبو (پاک ترک نیوز) ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں بنگلہ دیش نے بھارت کو جیت کیلئے 266رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو میں جاری ایشیا کپ سپرفور مرحلے کے آخری میچ میں بنگال ٹائیگرز نے بھارتی ٹیم کو جیت کیلئے266رنز کا ہدف دیدیا۔ بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔بنگلہ دیش نے مقررہ پچاس اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 265رنز بنائے ۔ شکیب الحسن نے 80،توحید ہاروڈی نے 54جبکہ نوسم احمدنے 44رنز بنائے ۔ بھارت کی جانب سے شیردل ٹھاکر نے 3،محمد شامی نے 2جبکہ اکشر پٹل اور…

ایشیا کپ ،بھارت کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کولمبو (پاک ترک نیوز) ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں بھارت کی جانب سے بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو میں جاری ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں انڈیا نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ بھارت کی جانب سے ٹیم میں پانچ تبدیلیاں کی گئی ہیں ۔سوریا کمار یاد یو ،تلک ورما ،شیردل ٹھاکر ،محمد شامی اور پرساد کرشنا کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے جبکہ بنگلہ دیش کی جانب سے تنظیم شکیب ڈیبیو کریں گے ۔ یاد رہے کہ بھارت…

ہارنے کا مطلب یہ نہیں کہ لڑکے گرگئے، ورلڈکپ میں اچھا رزلٹ آئے گا،افتخار احمد

کولمبو (پاک ترک نیوز) قومی ٹیم کے آل راونڈر افتخار احمد کا کہنا ہے کہ ہم ورلڈ نمبر ون کی طرح کھیلے ہیں، ہم ہار گئے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ سارے لڑکے گر گئے، ورلڈکپ میں اچھا رزلٹ آئے گا۔ سوشل میڈیا پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی کرکٹر کی گزشتہ روز میچ کے بعد گفتگو کی ویڈیو شیئر کی گئی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سری لنکا کے خلاف بہت ٹف میچ ہوا اور جس طرح کی صورتحال میں ہم آ گئے تھے، سارے لڑکے پُراعتماد تھے۔میرے خیال میں وہ لوگ خوش قسمت اور ہم بدقسمت تھے۔ ہماری ٹیم میں کوشش…

ایشیا کپ ،پاکستان کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری

کولمبو (پاک ترک نیوز) ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔ تفصیلات کےمطابق سری لنکا کے شہر کولمبو میں جاری ایشیا کپ کے سپر فور کے اہم میچ میں پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ ایشیا کپ میں پاکستان اورسری لنکا کی ٹیموں کے درمیان میچ جیتنے والی ٹیم کا مقابلہ فائنل میں بھارت کے ساتھ ہو گا ۔

ایشیا کپ ،پاکستان اورسری لنکا کا میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار

کولمبو (پاک ترک نیوز) ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اورسری لنکا کا اہم میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکارہے ۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا میں جاری ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں فائنل میں رسائی کیلئے پاکستان اور سری لنکا کا اہم میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے ۔ دونوں ٹیموں کوفائنل میں رسائی کیلئے یہ میچ جیتنا لازمی ہے ۔جیتنے والی ٹیم کا اتوار کو فائنل میں بھارت سے مقابلہ ہوگا ۔ یاد رہے کہ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں دونوں ٹیموں کو بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرناپڑا تھا ۔

ایشیا کپ ، پاکستان اورسری لنکا فائنل میں رسائی کیلئے آج پنجہ آزمائی کریں گے

کولمبو(پاک ترک نیوز) ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان اور سری لنکا فائنل میں رسائیل کیلئے آج پنجہ آزمائی کریں گے ۔ تفصیلا ت کے مطابق ایشیا کپ 2023کے سپرفور مرحلے میں کولمبو میں آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان فائنل کھیلنے کیلئے میدان سجے گا ۔بھارت پہلے ہی فائنل میں اپنی جگہ پکی کر چکا ہے ۔ پاکستان ٹیم کو بارش کے ساتھ ساتھ انجریز کا بھی سامنا ہے ۔قومی ٹیم میں پانچ تبدیلیاں متوقع ہیں ۔ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے دو میچ کھیل کر دو دو پوائنٹس ہیں، میچ جیتنے والی ٹیم…

ایشیا کپ ،پاکستان اور سری لنکا فائنل میں رسائی کیلئے کل مد مقابل

کولمبو(پاک ترک نیوز) ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان اورسری لنکا کی ٹیمیں فائنل کا ٹکٹ کٹوانے کیلئے کل مد مقابل آئیں گی جبکہ میچ میں بارش کی بھی بھرپور انٹری کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے سپر فور مرحلہ کا پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کل ہونیوالا میچ سیمی فائنل کی حیثیت اختیار کر گیا ۔کل میچ جیتنے والی ٹیم کا مقابلہ فائنل میں بھارت سے متوقع ہے ۔اس وقت پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے دو میچ کھیل کر دو دو پوائنٹس ہیں۔ یاد رہے کہ بارش کی وجہ سے میچ نہ ہو سکا تو…

ایشیا کپ ،بھارت کی پوری ٹیم سری لنکا کیخلاف 213رنز پر آئوٹ

کولمبو(پاک ترک نیوز) ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں بھارت کی پور ی ٹیم سری لنکا کیخلاف 213رنز پر آئوٹ ہوگئی ۔ بھارت کی جانب سے کپتان روہت شرما نے 53،راہول نے 39رنز کی اننگز کھیلی ۔ بھارتی ٹیم کے 6کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوسکے ۔ بھارت نے سری لنکا کو 214کا ہدف دیدیا۔ سری لنکا کی جانب سے ڈونیتھ ولیج نے 5جبکہ اشالنکا نے 4کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔

پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ کا دوبارہ آغاز

کولمبو (پاک ترک نیوز) ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج میچ کا ریزرورڈے پر دوبارہ آغاز ہوگیا ۔ بارش سے متاثرہ میچ میں گزشتہ روز بھارت نے 24.1اوورز میں 147رنز بنائے تھے اور اس کے 2کھلاڑی آئوٹ ہوئے تھے ۔ تاخیر سے شروع ہونے کے باوجود میچ پچاس اوورز پر ہی مشتمل ہے ۔ ویرات کوہلی اور کول راہول دوبارہ سے بھارتی بیٹنگ کا آغاز کریں گے ۔ گزشتہ روز پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔ دوسری جانب قومی فاسٹ بائولر حارث رئوف ٹخنے کی انجری کا شکار ہو…

پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ ریزرو ڈے پر بھی بارش کے باعث تاخیر کا شکار

کولمبو(پاک ترک نیوز) ایشیا کپ 2023 کے سپر فور مرحلے میں پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ ریزرو ڈے پر بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے، کولمبو میں فی الحال بوندا باندی ہو رہی ہے جس وجہ سے اسٹیڈیم سے مکمل طور پر کورز نہیں ہٹائے گئے۔پاکستان اور بھارتی ٹیم کے اسٹیڈیم پہنچتے ہی بارش کا آغاز ہوگیا ۔ گزشتہ روز بھارتی ٹیم نے 24.1 اوورز کھیلے تھے جبکہ اوپنر روہت شرما 56 اور شبمن گل 58 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے تھے۔ ویرات کوہلی 8 اور کے ایل راہول 17 رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں۔ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس…

پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ سے قبل کولمبو میں موسلادھار بارش شروع

کولمبو (پاک ترک نیوز) ایشیا کپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ریزروڈے پر میچ سے قبل کولمبو میں موسلادھار بارش شروع ہو گئی ۔پورے گرائونڈ کو کور کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے شہر کولمبو میں جاری ایشیا کپ کے سپرفور مرحلے میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے ہائی لٹیج میچ سے قبل بارش نے پھر انٹری دیدی ۔گراونڈ سٹاف کی طرف سے پچ اور گراونڈ کو مکمل طور پر کور کردیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں پاک بھارت میچ ہائی وولٹیج بارش کے باعث روکنا پڑا…

بھارتی ہٹ دھرمی ،شائقین کرکٹ کا پاک بھارت دلچسپ مقابلے سے محروم ہونے کا خطرہ

آر اے شمشاد شائقین کرکٹ کو ورلڈ کپ سے بھی زیادہ اگر کسی میچ کا انتظارہوتا ہے تو وہ ہے پاک بھارت مقابلہ ،نہ صرف برصغیر بلکہ دنیا بھر میں جہاں کرکٹ شائقین موجود ہیں وہ اس مقابلے کو دیکھنے کیلئے پلاننگ کئی ماہ سے شروع کردیتے ہیں ایسے میں ایشین کرکٹ کونسل اور بھارتی بورڈز کے رویے ناقابل فہم ہی کہے جا سکتے ہیں ۔ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے تیسرے اور اہم میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت مد مقابل ہیں تاہم بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث شائقین کرکٹ کا اس دلچسپ مقابلے سے محروم ہونے کا خطرہ ہے۔سپرفور…

ایشیا کپ،پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ میں آج بھی بارش کا امکان

کولمبو(پاک ترک نیوز) ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا میچ آج بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میں آج سارا دن وقفے وقفے سے بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جبکہ سہہ پہر کے اوقات میں زیادہ تیز بارش کے امکانات ہیں۔ گزشتہ رات گئے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے اور بادل چھائے ہوئے ہیں، تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز کولمبو میں جاری اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔بارش کی وجہ سے صرف 24.1 اوورز کا…

ایشیا کپ، سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 258رنز کا ہدف دیدیا

کولمبو (پاک ترک نیوز) ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 258رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے شہر کولمبو میں جاری ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ سری لنکا نے مقررہ پچاس اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 257رنز بنائے ۔سمارا وکرما نے 93،کوشل مینڈس نے 50رنز کی اننگز کھیلی ۔ بنگلہ دیش کی جانب سے حسن محمود اورتسکین احمد نے تین تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔ یاد رہے کہ گروپ میچ میں سری لنکا نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More