براؤزنگ ٹیگ

#commonwealthgames

ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب

برمنگھم(پاک ترک نیوز) برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولین تھرو کے فائنل میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا ، ایونٹ کے فائنل میں پاکستانی ایتھلیٹ نے کامن ویلتھ گیمز کی تاریخ میں سب سے لمبی تھرو کر کے بھی نیا ریکارڈ قائم کیا۔ تفصیلات کےمطابق جیولین تھرو ایونٹ میں ارشد ندیم کے مدمقابل عالمی چیمپئن سمیت 16 کھلاڑی تھے۔جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے پہلی تھرو 86.81 میٹر پھینکی جبکہ عالمی چیمپئن اینڈریسن ہیٹرس نے پہلی تھرو 82.30 میٹر پھینکی۔ ارشد…

آخری گروپ میچ میں شکست ،قومی ہاکی ٹیم میڈلز کی دوڑ سے باہر

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستانی ہاکی ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں آخری گروپ میچ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں 7گول سے شکست کے بعد میڈلز سے دوڑ سے باہر ہو گئی ۔ آسٹریلیا کے بلیک گروورز نے بارہویں منٹ میں گول سکور کر کے ٹیم کو ایک صفر کی برتری دلا دی، 19 ویں منٹ میں جرمی ہیورڈ نے گول سکور کیا، تیسرے کوارٹر میں آسٹریلیا نے دو گول سکور کیے۔ پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے سات گولز کے جواب میں ایک گول بھی نہ کر سکی۔ چوتھے کوارٹر میں آسٹریلیا نے مجموعی طور پر مزید تین گول سکور کیے، پاکستان ہاکی ٹیم گروپ میں چوتھے…

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل حاصل کرلیا

برمنگھم(پاک ترک نیوز) برطانیہ کے شہر برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ویٹ لفٹرنوح دستگیر بٹ نے ملک کیلئے سونے کا تمغہ جیت لیا جبکہ شاہ حسین نے جوڈو کے مقابلے میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔پاکستانی ویٹ لفٹر کی فتح کے بعد ویٹ لفٹنگ ہال پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔ کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان کی کامیابیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا شاہ حسین کے ملک کیلئے پہلا میڈل جیتنے کے بعد پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ کامن ویلتھ گیمز میں نوح بٹ نے اسنیچ اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More