براؤزنگ ٹیگ

#communications

ترکی معاشی ترقی میں امریکہ، یورپ کو بھی پیچھے چھوڑ گیا

استنبول(پاک ترک نیوز) ترکی کے ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ گزشتہ برس ملکی معیشت کا حجم گیارہ فیصد اضافے کےساتھ اٹھ سو ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ یوں ترکی یورپ اور جی 20 ممالک میں سب سے زیادہ معاشی نمو والا ملک بن گیا۔ تازہ رپورٹ کے مطابق موجودہ قیمتوں کے لحاظ سے جی ڈی پی میں بیالیس عشاریہ آٹھ فیصد اضافہ ہوا اور ملکی معیشت سات عشاریہ دو ٹریلین ترک لیرا تک پہنچ گئی۔ گزشتہ برس جی ڈی پی پر کیپیٹا ساڑھے نو ہزار ڈالر تک پہنچ گئی۔ سروسز کا شعبہ اکیس عشاریہ ایک فیصد اضافے کے ساتھ معیشت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More