امریکی کانگریس کو اسلاموفوبیا کے خطرے سے آگاہ کریں، صدر اردوان کی امریکی مسلم کونسل کے وفد سے ملاقات
انقرہ(پاک ترک نیوز)
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ قرآن پر حملوں کا آزادی اظہار کے بہانے سے دفاع نہیں کیا جا سکتا اور اس طرح کی کارروائیاںسماجی امن اور استحکام کو نشانہ بناتی ہیں۔
صدراردوان نے گذشتہ شب انقرہ میں صدارتی کمپلیکس میںامریکی مسلم کونسل کے وفد سے ملاقات کے دوران ان سے امریکی کانگریس اور دیگر سیاسی حلقوں کو اسلامو فوبیا کے خطرات کے بارے میں بتانے کاکہا۔انہوں نے کہا کہ میں 6 فروری کے زلزلے کی تباہی کے حوالے سے آپ کے کام اور یکجہتی کے لیے بھی اظہار تشکر کرنا چاہوں گا۔صدر نے یہ…