براؤزنگ ٹیگ

#cosmatics

ترکیہ کی میک اپ اور کلسینگ کے سامان کی برآمدات ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں

استنبول (پاک ترک نیوز) رواں سال کے پہلے نو ماہ کے دوران ترکیہ میں تیار ہونے والے میک اپ اور کلسینگ کے سامان کی برآمدات ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں۔ کاسمیٹکس اینڈ کلیننگ پراڈکٹس انڈسٹری ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق 2023 کے پہلے نو مہینوں میں ترکیہ کی کاسمیٹکس سیکٹر کی برآمدات 1.07 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ جو اس شعبے کی برآمدات کے سال بہ سال تناسب میں 19 فیصد کا اضافہظاہر کرتی ہے ۔اس شعبے کی برآمدات میں بالوں، جلد اور سورج کی روشنی سے بچاؤکی مصنوعات، ڈیوڈورنٹ، پرفیوم، میک اپ…

ایسٹی لاؤڈر نے ٹام فورڈ کو خرید لیا

نیویارک (پاک ترک نیوز) لگژری بیوٹی برانڈ ایسٹی لاؤڈر نے ڈیزائنر ٹام فورڈ کی کمپنی کو 2.3 بلین ڈالر میں خریدنے پر اتفاق کیا ہے۔ معاہدہ میں ٹام فورڈ کے کاروبار کی قدر 2.8 بلین ڈالر مقرر کی گئی ہے۔ جبکہ امریکی فیشن سپر اسٹاراگلے سال کے آخر تک تخلیقی ڈائریکٹر کے طور پر اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے۔ گذشتہ روزجاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ نیو یارک میں قائم برانڈ ایسٹی لاؤڈر گروپ آف کمپنیز کےانتظامی کنٹرول کے تحت آنے سے 21ویں صدی کے ممتاز عالمی لگژری برانڈز میں سے ایک کے طور پر ٹام…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More