ترک وزیر صحت نے ملک میں کووڈ۔19 کی ذیلی قسم ایرس کی روک تھام کے لئےلاک ڈاؤن کا امکان مسترد کردیا
انقرہ (پاک ترک نیوز)
ترکیہ کےوزیر صحت فخر الدین قوجہنے کووڈ۔19کی نئی ذیلی قسم ای جی ۔5جسے غیر سرکاری طور پر ایرس کا نام دیا گیا ہےکے بڑھتے ہوئے کیسز کے تناظر میں لاک ڈاؤن کے اقدامات نافذ کرنے کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔
قوجہنے 26 ستمبر کو ہونے والے کابینہ کے اجلاس کے فیصلوں کے بارے میںگذشتہ روز کی جانے والی پریس کانفرنس میں بتایا کہ ہم کہہ سکتے ہیں کہ اس عرصے کے دوران مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ لیکن ہسپتال میں داخل ہونے کی شرح کافی کم ہے۔ اس لئے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔
ایرس کیمختلف…