قومی فاسٹ بائولر محمد حسنین کا بائولنگ ایکشن غیر قانونی قرار
لاہور(پاک ترک نیوز) قومی فاسٹ بائولر محمد حسنین کا بائولنگ ایکشن غیر قانونی قرار دیدیا گیا۔
تفصیلات کےمطابق کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ غیر قانونی باؤلنگ ایکشن سے متعلق محمد حسنین کی رپورٹ درست ہے اور امید ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی نگرانی میں محمد حسنین کا ایکشن درست ہوجائے گا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق محمد حسنین اپنا باؤلنگ ایکشن درست کر کے دوبارہ ٹیسٹ دیں گے اور فاسٹ باؤلر محمد حسنین ٹیسٹ کلیئر ہونے پر دوبارہ ایکشن میں نظر آئیں گے۔
ہیڈ کرکٹ آپریشن آسٹریلیا پیٹر روچ نے محمد…