براؤزنگ ٹیگ

#cricketboard

پی ایس ایل8 کے میچز کوئٹہ میں کرانے کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی نے پی ایس ایل 8کے میچز کوئٹہ میں کرانے کا اعلان کردیا۔ پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں سیزن کے میچز بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کرانے کا اعلان کمیٹی سربراہ نجم سیٹھی نے مینجمنٹ کمیٹی کی پہلی میٹنگ کے بعد نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیا۔کمیٹی سربراہ نجم سیٹھی نے پریس بریفنگ کے دوران مزید کہا کہ ماضی میں بھی غیرملکی کوچز کی تعنیاتی کا تجربہ کامیاب رہا تھا، کرکٹ کو درست سمت پر گامزن کریں گے۔ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ…

پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس ، کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں اضافے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں جاری ہے ۔ اجلاس میں نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کی زیر صدارت پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا 69واں اجلاس جاری ہے جس میں کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں اضافے کا امکان ہے ۔ اجلاس میں سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنزکے اسٹرکچر اور دیگر امور کا جائزہ لیا جائے گا، جس کے بعد کل پریس کانفرنس میں تفصیلات شئیر کریں گے۔ اجلاس میں قومی مینز اور ویمنز…

نیوزی لینڈ نے گزشتہ برس اچانک دورہ ختم کرنے پر پی سی بی کو زر تلافی ادا کردیا

لاہور(پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے گزشتہ برس اچانک دورہ ختم کرنے پر پی سی بی کو زر تلافی ادا کردیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم رواں سال کے آخر میں 3 ایک روزہ اور 2 ٹیسٹ میچز کھیلنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گی۔کیویز آئندہ برس مئی میں اضافی 10وائٹ بال میچز کےلیے بھی ٹور کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ابھی تک رقم کا اعلان نہیں کیا تاہم پی سی بی نے کیوی بورڈ سے یہ رقم مالی نقصان کا معاوضہ، سیکیورٹی، ہوٹل کی بکنگ اور مارکیٹنگ براڈ کاسٹ کی مد میں وصول کی۔ پی سی بی نے آسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ…

پی ایس ایل 7، دوسرے مرحلے کیلئے لاہوریئے پرجوش

لاہور(پاک ترک نیوز) کراچی میں پاکستان سپر لیگ سیون کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد 10فروری سے دوسرے مرحلے کا آغاز قذافی سٹیڈیم میں ہونے جا رہا ہے ۔ دوسرے مرحلے کیلئے لاہور یئے پرجوش ہیں اور چوکوں اور چھکوں کی بارش کاشدت سے انتظار کر رہے ہیں ۔انتظامیہ نے دوسرے مرحلے میں ہونیوالے میچز کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے ۔ پی ایس ایل کے دوسرے مرحلے میں لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں مجموعی طور پر 19 میچز کھیلے جائیں گے جن کا اہلیان لاہور کو بے تابی سے انتظار ہے۔ کیا بچے اور کیا بڑے سبھی میچز دیکھنے کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More