براؤزنگ ٹیگ

#crime

شہری محتاط ہوجائیں، سائبر کرمنل واٹس ایپ اکاؤنٹس کو نشانہ بنارہے ہیں، ایف آئی اے

کراچی(پاک ترک نیوز) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے عوام الناس کو خبردار کیا ہے کہ شہریوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹس کی ہیکنگ کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور سائبر کرمنل بالخصوص خواتین کے اکاؤنٹس کو نشانہ بنارہے ہیں۔ ایف آئی اے نے عوام الناس کو خبردار کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں شہریوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے، ابتدائی رپورٹس کے مطابق ان واقعات میں سائبر کرمنل خواتین کے واٹس ایپ اکاؤنٹس کو خاص طور پر نشانہ بنا رہے ہیں۔ ترجمان کے مطابق سائبر کرمنل خواتین کے…

امریکہ میں بھتہ خوری اور تاوان وصولی کے جرائم میں غیر معمولی اضافہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) دنیا کا طاقتور ترین سمجھا جانے والا ملک امریکہ میں بھتہ خوری اور تاوان وصولی کے جرائم میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔اور پچھلے ایک سال کے دوران امریکی بنکوں اور نجی کمپنیوں کو تقریبا ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کی رقم بھتے اور تاوان کی صورت میں دینا پڑی ہے۔ اس امر کا انکشاف امریکی بنکوں اور نجی کمپنیوں کی اس سلسلے میں ہونےوالی کانفرنس میں کیا گیا ہے۔ کانفرنس میں 2021 سے متعلق پیش کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مجموعی طور 1489 ایسے واقعات ہوئے جن میں نجی کاروباری کمپنیوں اور…

ترکی سیکیورٹی فورسز کا کارنامہ: قتل کے تمام کیسز حل

ترک پولیس نے 2021 میں ہونے والے 1468قتل کے کیسزمیں سے 1467کیسز کو حل کر لیا ہے جبکہ صرف ایک ایسا کیس باقی ہے جو حلق ہونا باقی ہے۔ اور وہ ہے ایک گیس ورکر کا قتل جسے گزشتہ برس گولی مار کر ہلاک کردیا گیا تھا۔ ترک پولیس ابھی بھی اس قتل کے اسرار کا پردہ اٹھانے کی کوشش کر رہی ہے۔ اگرچہ قتل کو ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن پولیس مجرموں کی شناخت کیلئے کام جاری رکھے ہوئے ہے۔

2021 میں استنبول میں چوریوں میں کمی، دھوکہ دہی کے واقعات میں اضافہ

استنبول(پاک ترک نیوز) استنبول اپنی منفرد تاریخ اور ثقافت کی وجہ سے دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہا ہے۔ ترکی کے اس عظیم میٹروپولس کو اپنے اہم محل وقوع کی وجہ سے بھی بہت اہمیت حاصل ہے جو اسے عالمی تجارتی گزرگاہ کی حیثیت سے ترکی سمیت دنیا بھر کے کاروباری افراد ، ہنرمندوں اور محنت کشوں کیلئے پرکشش بناتا ہے۔ ایسے میں جرائم پیشہ افراد کا سرگرم عمل ہونا بھی کوئی حیران کن بات نہیں ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق 2021 میں جہاں چوری کے واقعات میں کمی دیکھنے میں آئی ہے وہیں فراڈ اور دھوکہ دہی میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More