براؤزنگ ٹیگ

#criticism

ترکی کے وزیر خزانہ لندن میں، ترکی کی معیشت کیلئے بڑی خبر

لندن (پاک ترک نیوز) ترکی کے وزیر خزانہ نور لدین نباتی اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے بین الاقوامی دورے پر لندن میں ہیں جہاں وہ غیر ملکی سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں کر نے والے ہیں۔ تناتی سرمایہ کاروں کو اردوان کی جانب سے کم شرح سود پر مبنی معاشی حکمت عملی پر بریف کریں گے۔ صدر اردوان نے با وجود بے حد دباوٗ کے شرح سود کوکم سطح پر رکھنے کی پالیسی کو برقرار رکھا ہے تاکہ کم قیمت قرضہ کی فراہمی سے معاشی نمو میں اضافہ ہوا، روزگار اور برآمدات کو فروغ حاصل ہو۔ اردوان کے موجودہ اقدامات کرنٹ اکاونٹ…

مغرب روس کے ساتھ تنازعہ کو ہوا دے رہا ہے:یوکرینی صدر

یوکرینی صدر زیلنسکی نے مغرب اور امریکہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک اور امریکہ روس کے ساتھ کشیدگی کو ہوا دے رہا ہے جس سے انکے ملک کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ صدر بائیڈن کی سخت بیان بازی ایک غلطی ہے۔ زیلنسکی کا کہنا تھا کہ مغربی بیان بازی یوکرین سے سرمائے کے انخلا کا باعث بنے گا جس سے یوکرین کی پہلے سے کمزور معیشت کو مزید نقصان پہنچے گا۔ یوکرین امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے اپنے سفارتی عملے کو دی جانے جاوی ہدایات سے بھی خوش نہیں ہے۔ زیلنسکی کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More