براؤزنگ ٹیگ

#cryptocurrency

100ملین ڈالرز کرپٹو کرنسی چوری

لاہور(پاک ترک نیوز) 100ملین ڈالرز کی کرپٹو کرنسی چوری کرلی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سب سے بڑی کرپٹو کرنسی فرم ’بائنانس‘ کا کہنا ہے کہ سسٹم میں ’ایکسپلائٹ‘ کی وجہ سے ایکسچینج کی مخصوص کرنسی کی اضافی پروڈکشن ہوئی، اس نقصان کا تخمینہ تقریباً 100 ملین ڈالرز ہے۔کچھ غیر ملکی ایجنسیاں اپنے زرائع کے ذریعے یہ دعوی کر رہی ہے کہ نقصان کا تخمینہ 100 ملین ڈالرز نہیں ہے بلکہ یہ 570 امریکی ڈالرز کے برابر ہے۔ فرم کے سربراہ چانگ پینگ ژاؤ کا کہنا تھا کہ کچھ مسائل کی وجہ سے سسٹم کو کچھ وقت کے لیے منجمد کر رہے…

ارجنٹائن نے کرپٹو کرنسی پر پابندی عائد کردی

ارجنٹینا (پاک ترک نیوز) ارجنٹائن نے کرپٹو کرنسی پر پابندی عائد کردی ۔ارجنٹینا کے مرکزی بینک نے تمام مالیاتی اداروں کو کرپٹو کرنسی اور اثاثوں سے متعلق تمام لین دین روکنے کا حکم جاری کر دیا۔ ارجنٹائن کے سینٹرل بینک نے کرپٹو کرنسی پر لین دین کو روکنے کا اعلان اس وقت کیا کہ جب کچھ دن قبل ہی ارجنٹینا کے بینکوں نے دنیا بھر میں بٹ کوائن اور دیگر کرپٹو کرنسیوں کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے اپنے پلیٹ فارم پر ان کی خرید و فروخت کا آپشن شامل کیا تھا۔ بینکو سینٹرل ریپبلک آف ارجنٹینا (بی سی آر…

شمالی کوریا سائبر حملے میں چرائی کرپٹو کرنسی سے میزائل پروگرام چلا رہا ہے،اقوام متحدہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا سائبر حملے میں چرائی گئی کرپٹو کرنسی سے اپنے جوہری میزائل پروگرام کو چلا رہاہے ۔ اقوام متحدہ کی کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا نے 2020 سے 2021 تک سائبرحملوں کے ذریعے 5کروڑ ڈالرکی کرپٹوکرنسی چوری کی اوراس رقم سے اپنے جوہری اورمیزائل پروگرام کوآگے بڑھا رہا ہے۔جوہری ہتھیاروں کے پروگرام کی وجہ سے شمالی کوریا عالمی پابندیوں کی زد میں ہے اوراس پر کوئلہ، لوہا، تانبا، ٹیکسٹائل، سمندری کھانے اور دیگر اشیا برآمد کرنے پر پابندی ہے۔…

اب پابلو، کرپٹو سے ملیں گے

جنیوا (پاک ترک نیوز) 20ویں صدی کے مشہور ہسپانوی آرٹسٹ پابلو پکاسو کے ورثانے 21ویں صدی کی تجارت میں شمولیت کی ٹھان لی ہے اور اپنے دادا کے ایک سرامک فن پارے کے 1,010 ڈیجیٹل آرٹ کے ٹکڑوں کو فروخت کر رہے ہیں جو پہلے کبھی عوامی سطح پر نہیں دیکھے گئے تھے ۔ جبکہ انکے اس فیصلے نے فن اور مالیاتی دنیا میںبھونچال پیدا کر دیا ہے۔ اس ہفتے باضابطہ آغاز سے پہلےمیڈیا سے گفتگو میں پکاسو کی پوتی مرینا پکاسو اور اس کے بیٹے فلورین پکاسو نے جنیوا کے ایک اعلیٰ درجے کے محلے میں اپنا اپارٹمنٹ پہلی بارکسی کے لئے…

ترک لیرا کی غیر یقینی صورتحال کرپٹو کرنسی پر اعتماد کی وجہ بننے لگی

استنبول (پاک ترک نیوز) ترک لیرا کی قدر میں کمی بیشی اور غیر یقینی صورتحال کے باعث کرپٹو کرنسی پر لوگوں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے ۔ Cem Yilmaz، جس نے 2018 میں NakitCoins کی بنیاد رکھی اور اب ملک میں تین شاخیں کھولی ہیں، نے کہا کہ کرپٹو کے لیے بڑھتی ہوئی بھوک ترک عوام کی قابل اعتماد سرمایہ کاری کی تلاش کا تازہ ترین مظہر ہے۔ان کا کہنا ہے کہ "ترک لوگ سرمایہ کاری میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں، یہ فاریکس ہو سکتا ہے، یا سونا، یا اب کرپٹوکرنسی ۔ Yilmaz نے NakitCoins کا آغاز کیا تاکہ کرپٹو متجسس افراد کو…

ترکی نےپہلے کرپٹو پلیٹ فارم بائنانس کو750000 ڈالرزجر مانہ کر دیا

انقرہ (پاک ترک نیوز)ترکی کے مالیاتی جرائم کے تحقیقاتی بورڈ (ایم اےایس اے کے) نے ملک کے نئے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائینس کو ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ 80لاکھ ترکش لیرا جرمانہ کر دیا۔ گذشتہ روز جاری ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق، یہ جرمانہ اپنی نوعیت کا پہلا ہے۔ترکی نے اس سال کے شروع میں کرپٹو کرنسی پلیٹ فارمز کے حوالے سے ایک نئے قوانین کو عملی جامہ پہنایا تھا۔قوانین میں کہا گیا ہے کہ پلیٹ فارمز کو دیگر تفصیلات کے ساتھ صارف کی معلومات کو ٹریک کرنے کی ضرورت ہے، جسے ڈیجیٹل…

پاکستان کرپٹو کرنسی اپنانے والا تیسرا بڑا ملک

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرپٹو کرنسی اپنانے والا تیسرا بڑا ملک بن گیا ۔ پاکستانی 20 ارب ڈالر کرپٹو کرنسی کے مالک ہیں اور اس کی قیمت ملکی ذخائر سے بھی زیادہ ہے۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے 2021 میں تقریباً 20 ارب ڈالر کی کرپٹو کرنسی کی قدرریکارڈ کی جو ملکی وفاقی ذخائر سے زائد ہے۔پاکستان 21-2020 میں کرپٹو کرنسی کو اپنانے والا تیسرا بڑا ملک رہا ۔ ہندوستان اور ویتنام پہلے اور دوسرے نمبر رہے۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی…

‘ترکی کے کرپٹو کرنسی قانون پر جلد ہی پارلیمنٹ میں بحث ہو گی

انقرہ (پاک ترک نیوز)دینا بھر میںکرپٹو کرنسیز بہت سی حکومتوں اور مرکزی بینکوں کے لیے تشویش کا باعث بن چکی ہیں۔اب ا سی حوالے سے ترکی میںجلد ہی کرپٹو کرنسیز کے لئے قانون پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا ۔ صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول میں پریس سے ملاقات کے دوران کہا کہ کرپٹو کرنسیوں سے متعلق ایک قانون تیار ہے اور جلد ہی اس پرپارلیمنٹ میں بحث کی جائے گی۔ ملک پہلے سے ہی ڈیجیٹل ٹوکنز کی مارکیٹ کے ضوابط پر اپنے کام کو تیز کر رہا ہے، خاص طور پر اپریل میں دو کرپٹو کرنسی ایکسچینج کے خاتمے کے بعد یہ انتہائی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More