سی ایس ٹی او تنظیم کا سربراہی اجلاس 14معاہدوں پر دستخطوں کے ساتھ اختتام پزیر
یریوان (پاک ترک نیوز)
روس اور سی ایس ٹی اوتنظیم میں اسکے اتحادی ملکوں نے اپنی مشترکہ امن فوج کو جدید ترین ہتھیاروں سے لیس کرنے، آرمینیا کے اختلاف کے باوجودآرمینیا۔آزربائیجان کے مابین تنازعہ کے پائیدار حل اور افغانستان کی بگڑتی صورتحال پر عملی اقدامات پر اتفاق کر لیا۔
گذشتہ روز یہاں آرمینیا کے دارالحکومت میں منعقد ہونے والے تنظیم کے سربراہی اجلاس میں قازق صدر کے علاوہ دیگر تمام رکن ملکوں کے سربراہان نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے تنظیم کے ممبران کو یوکرین میں روس کے…