ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری
کراچی (پاک ترک نیوز) امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 5روپے سستا ہوکر 295روپے 80پیسے کا ہوگیا ۔
کاروبار ہفتے کے پہلے روز دن کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 5 پیسے سستا ہو کر 295.80 روپے کا ہو گیا۔
گزشتہ کاروبایر ہفتے کے اختتا م پر ڈالر 296 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔
سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 78 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ، جس کے بعد انڈیکس 45 ہزار832 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا…