براؤزنگ ٹیگ

#cybercrime

شہری محتاط ہوجائیں، سائبر کرمنل واٹس ایپ اکاؤنٹس کو نشانہ بنارہے ہیں، ایف آئی اے

کراچی(پاک ترک نیوز) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے عوام الناس کو خبردار کیا ہے کہ شہریوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹس کی ہیکنگ کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور سائبر کرمنل بالخصوص خواتین کے اکاؤنٹس کو نشانہ بنارہے ہیں۔ ایف آئی اے نے عوام الناس کو خبردار کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں شہریوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے، ابتدائی رپورٹس کے مطابق ان واقعات میں سائبر کرمنل خواتین کے واٹس ایپ اکاؤنٹس کو خاص طور پر نشانہ بنا رہے ہیں۔ ترجمان کے مطابق سائبر کرمنل خواتین کے…

ایف آئی اے نے شاندانہ گلزار کو طلب کرلیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کی سابق رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا۔ ایف آئی اے نے شعیب مرزا کی تحریری شکایت پر شاندانہ گلزار کو نوٹس جاری کیا ہے ۔شاندانہ گلزار کو 14 مارچ کو ایف آئی اے سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر لاہور میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ شاندانہ گلزار کو ریاستی حکام کے خلاف اشتعال انگیز اور عوام کو اکسانے کی مہم چلانے پر 14 مارچ کو طلب کیا گیا ہے۔ایف آئی اے نوٹس کے مطابق شاندانہ گلزار حاضر نہ ہوئیں تو تصور کیا جائے گا کہ ان کے…

چینی سائبر کرائم ریگولیٹر کا سرمایہ کاری کے جعلی پلیٹ فارمز کے خلاف کریک ڈاؤن

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کے سائبر اسپیس ریگولیٹر نے کہا ہےکہ اس نے ایسے ٹیلی کام نیٹ ورک جرائم سے نمٹنے کے لیے ملک کی مہم کے ایک حصے کے طور پر سرمایہ کاری کے جعلی پلیٹ فارمز کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے۔ سائبر اسپیس ایڈمنسٹریشن آف چائنا (سی اے سی) نے گذشتہ روز جاری ہونے والے اپنے بیان میں کہا ہےکہ اس نے اس سال کے آغاز سے اب تک تقریباً 42,000 جعلی ایپس کی چھان بین کی ہے اور ان کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے، اور اپنی ویب سائٹ پر قومی فراڈ سے متعلق ڈیٹا بیس میں شامل کیا ہے۔ ریگولیٹر نے مزید کہا ہے کہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More