براؤزنگ ٹیگ

#daron

پرندوں کی طرح درخت کی شاخوں پر بیٹھنے والا ڈرون

اسٹینفرڈ(پاک ترک نیوز) سائنسدانوں نے ایسا ڈرون تیار کرلیا ہے جو درختوں کی شاخوں پرندوں کی طرح پنجوں کے بل بیٹھ سکتا ہے ۔ یہ کسی بھی ناہموار جگہ پر اتر سکتا ہے اور کسی چیز کو اپنی گرفت میںبھی لے سکتا ہے۔ ماہرین نے 20 طریقے استعمال کیے اور ان میں سے ایک میں کامیابی ملی ہے۔ اب یہ اتنا بہتر ہے کہ صرف 20 ملی سیکنڈ میں درخت کی شاخ کو پکڑ لیتا ہے۔ سیدھے پنجے میں ایسلرومیٹر نصب ہے جو مشین کو اترنے کا احوال بتاتی ہے۔ جبکہ دوڑنے اور ہموار رکھنے کے لیے خاص الگورتھم بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹینفرڈ…

سونگھ کا بتانے والا ڈرون

سپین (پاک ترک نیوز) ڈرون کو بھی اب سونگھنے کی صلاحیت حاصل ہو گئی ۔ آلودہ پانیوں کے ذخیروں کو سونگھ کر ڈیٹا حاصل کرنیوالا ڈرون تیار کرلیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق سپین کے ماہرین نے ایک حساس برقی ناک بنائی ہے جو انسانی ناک کی طرح باصلاحیت ہے۔ اسے ڈرون پر لگا کر آلودہ پانیوں کے ذخیروں کو سونگھ کرڈیٹا حاصل کیا جاسکتا ہے۔ یورپی ممالک میں فی الحال انسان آلودہ پانی سونگھنے کا کام کرتے ہیں۔ اگرچہ یہ ایک بہتر طریقہ ہے لیکن یہ سست، مہنگا اور مشکل یوں ہے کہ مختلف جگہوں تک رسائی بھی دقت بھری ہوتی ہے۔ اس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More