براؤزنگ ٹیگ

#data

پی ٹی اے کا صارفین کے ڈیٹا کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کے نفاذ کا آغاز

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے صارفین کے ڈیٹا کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کا نفاذ شروع کردیا۔ سربراہ اسٹریٹجک ریفارمزسلمان صوفی کا کہنا ہے کہ موبائل فون صارفین کا ڈیٹا بغیر اجازت تشہیری کمپنیوں کو فراہم کرنے پر PTA کی ٹیلی کمیونی کیشن کمپنیوں کو ایسے عناصر پر جرمانہ عائد کرنے ہدایت کی گئی ہے ۔جون کے آخر تک اس حوالے سے تمام تکنیکی ضابطے مکمل کر لئے جائیں گے۔ سلمان صوفی کا کہنا تھاکہ تشہیری میسیجز کو وصول کرنے یا ان پر پابندی لگانے…

تیل کے پیداواری کوٹے کے تعین کیلئے آئی ای اے کاڈیٹا استعمال نہیں کریں گے، اوپیک

نیویارک (پاک ترک نیوز) پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک) نے کہا ہے کہ وہ رکن ممالک کے پیداواری کوٹے کی تعمیل کا جائزہ لینے کے لیے بین الاقوامی توانائی ایجنسی (آئی ای اے) کے ڈیٹا کا استعمال بند کررہا ہے۔ تنظیم کی جانب سے یہ اعلان جمعرات کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے منعقدہ ایک غیر معمولی میٹنگ کے بعد کیا گیا۔ اوپیک نے آئی ای اےکی جگہ کنسلٹنسی گروپ ووڈ میکنزی اور رائسٹڈ انرجی کو ثانوی ذرائع کے طور پر تبدیل کرنے پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ فیصلہ فوری طور پر نافذ العمل…

صارفین سے مبینہ دھوکہ دہی پر گوگل کیخلاف مقدمہ درج

لاہور(پاک ترک نیوز) صارفین کی معلومات دھوکہ دہی سے جمع کرنے اور انہیں فروخت کرنے پر امریکی حکومت نے گوگل کیخلاف مقدمہ درج کردیا ۔ یہ مقدمہ مبینہ طور پر صارفین کی لوکیشن کی معلومات دھوکہ دہی سے جمع کرنے کے بعد مختلف کمپنیوں کو فروخت کرنے پر دائر کیا گیا ہے ۔اگر الزامات درست ثابت ہوئے تو گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ بھی عائد ہو سکتا ہے ۔ یہ مقدمہ داشنگٹن ڈی سی سپریم کورٹ میں چار امریکی ریاستوں کے اٹارنی جنرلز کی جانب سے دائر کیا گیا ہے ۔ مقدمہ دائر کرنیوالی ریاستوں میں واشنگٹن، ٹیکساس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More