براؤزنگ ٹیگ

#deadbody

انطالیہ میں کار سے تین لاشیں برآمد

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے شہر انطالیہ میں ایک کار سے تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ان افراد کوگولیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کی آواز اکسو ضلع کے کے کاراز اورتاکی علاقے میں سنی گئیں۔ واقعے کی اطلاع شہریوں نے 112 ایمرجنسی کال سینٹر کو دی۔معلوم ہوا ہے کہ کار میں بندوق سے سر میں گولی مارنے والے تین افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ واقعے میں زخمی ہونے والے ایک شخص کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ حکام واقعے کی ہرپہلو سے تحقیقات میں مصروف ہیں ۔

ترکیہ میں گھر سے 5افغانیوں کی ہفتے پرانی لاشیں برآمد

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ایک گھر سے 5افغانیوں کی ہفتے پرانی لاشیں برامد ہوئی ہیں ۔ان افغانیوں کو مبینہ طور پر تیز دھار چاقو کے وار کر کے قتل کیا گیا تھا۔مقتولین کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔ ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ایک گھر سے 5 افغانیوں کی لاشیں ملی ہیں۔ لاشوں پر تیز دھار چاقو کے ضربوں کے گہرے زخم بھی موجود ہیں۔ قتل کی لرزہ خیز واقعے کی تحقیقات جاری ہیں تاہم ابتدائی طور پر قتل کے محرکات کا اندازہ نہیں ہوسکا۔ ترکیہ کی سرکاری خبر رساں ایجنسی انادولو کی رپورٹ میں…

ارشد شریف کی میت پاکستان پہنچ گئی، تدفین کل ہوگی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) معروف صحافی ارشد شریف کی میت پاکستان پہنچ گئی ،تدفین کل اسلام کے قبرستان میں کی جائے گی۔ایئرپورٹ پر میت پہنچنے پر رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے اور وہاں موجود ہر شخص کی آنکھیں نم اور لہجہ غمزہ تھا، ارشد شریف کے اہل خانہ غم سے چور نظر آرہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق کینیا میں جاں بحق ہونیوالے ارشد شریف کی میت کینیا سے بذریعہ دوحہ اسلام آباد پہنچ گئی ۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے میت کو وصول کیا ۔ کارگو ٹرمینل پر مقتول صحافی ارشد…

دیر بالا : ایمبولینس دریا میں گرنے سے4 افراد جاں بحق

دیر بالا(پاک ترک نیوز) دیر بالا میں شرینگل گرڑی کے مقام پر ایمبولینس برف میں پھسل کر دریا پنجکوڑہ میں گرگئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی مقامی لوگ اور ریسکیو 1122 جائے حادثہ پہنچے اور امدادی کارروائیاں کیں۔ 4 افراد کی لاشیں دریا سے نکال لی گئیں جبکہ ایک بچی تاحال لاپتہ ہے۔جاں بحق افراد میں 2 خواتین اور 2 بچیاں شامل ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔ ایمبولینس پشاور سے میت لے کر آرہی تھی کہ راستے میں برف میں پھسل کر دریا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More