وزیراعظم کا ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان
اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں کھیلوں کے فروغ کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس بحال کر دی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے اسلام آباد میں برمنگھم اولمپکس میں میڈل جیت کر آنے والے اتھلیٹ کی حوصلہ افزائی کی تقریب سے خطاب کے دوران ڈپارٹمنٹل سپورٹس پر عائد پابندی ختم کردی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کھلاڑیوں سے کیا گیا وعدہ پورا کرتے ہوئے ہم آج گزشتہ حکومت کے دور میں ڈیپارٹمنٹل کرکٹ پر لگائی گئی پابندی ختم کررہے ہیں۔
وزیراعظم نے یہ…