ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار
اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کو وفاقی دارالحکومت میں 30 مارچ کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔
ڈی سی اسلام آباد نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر درخواست مسترد کرتے ہوئے موقف دیا کہ پی ٹی آئی نے پہلے بھی این او سی شکوں کی خلاف ورزی کی ہے۔
جلسے کی درخواست ریجنل صدر عامر مسعود مغل نے دی تھی جن کی درخواست پر ہائیکورٹ نے ڈی سی اسلام آباد کو 2 دن میں فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا۔
چیف جسٹس عامر فاروق نے دو دن میں فیصلہ کر کے رپورٹ اسلام…