براؤزنگ ٹیگ

diabetic

امریکا میں ذیابیطس سے سالانہ اموات ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز)امریکہ میں 2021 میں بھی ذیابیطس سے ایک لاکھ سے زیادہ شہریوں کی اموات کے بعد یہ مسلسل دوسرا سال ہے جب اس مرض سے اتنی بڑی تعداد میں امریکی شہریوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔ جسکے نتیجے میں مختلف گروپوں کی جانب سے حکومت پر ایڈز کی طرح ذیابیطس کی روک تھام کے لئے بھی متحرک پروگرام کے اجرا کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ امریکہ میں ذیابیطس کے پھیلاو کےنئے اعداد و شمار اس وقت سامنے آئے ہیں جب ایک ماہر پینل کانگریس پر زور دے رہا ہے کہ وہ ذیابیطس کی دیکھ بھال اور روک تھام کا جائزہ لے۔ اس ماہ کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More