آئی ایم ایف شرائط تسلیم ،پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں
اسلام آباد (پاک ترک نیوز) آئی ایم ایف شرائط تسلیم حکومت پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے پر تیار ہو گئی ۔ پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم ہونے سے مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ ہے ۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 18 مئی سے شروع ہوں گے ، آئی ایم ایف کیساتھ قطر میں 10روز تک مذاکرات جاری رہیں گے، مذاکرات میں آئندہ بجٹ تجاویززیرغورآئیں گی۔حکومت آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران سبسڈی ختم کرنے کا پلان پیش کرے گی۔
حکومت سوقت پٹرولیم مصنوعات پر65ارب روپے کی سبسڈی دےرہی ہے ،…