براؤزنگ ٹیگ

#DIPLOMACY

ترک صدر اردوان کا پوٹن سے رابطہ، یوکرین جنگ پر تبادلہ خیال

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے روس صدر ولادیمیر پیوٹن سے کے یوکرین جنگ میں تازہ ترین پیشر فت اورانسانی صورتحال کے بارے میں بات چیت کی ہے۔ اردوان نے پیوٹن پر زور دیا کہ کچھ مسائل پیوٹن اور یوکرینی صدر ولادیمیرزیلنسکی کے درمیان ملاقات کے ذریعے حل کیے جاسکتے ہیں۔ انہوں نے استنبول یا انقرہ میں ایسی کسی ملاقات کی میزبانی کی پیشکشکو دہرایا ہے۔ اردوان نے سفارتکاری کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایک پائیدار جنگ بندی طویل مدتی حل کی راہ کھولے گی۔ ترکی دنیا کے ان ممالک میں شمال ہے…

عالمی مسائل کے حل میں آذربائیجان کا بڑھتا کردار

باکو(پاک ترک نیوز)آذربائیجان کا عالمی قد کاٹھ حالیہ برسوں میں بڑھا ہے جس سے بین اقوامی سطح پر باکو کی اتھارٹی اورعالمی مسائل کے حل میں اسکے کردار میں اضافہ ہوا ہے۔ آج وسطی ایشیا میں میں کوئی بھی اقدام باکو کی شراکت اور مشاورت کے بغیر ممکن نہیں ہے۔بالخصوص آذربائیجان کاجنوبی کاکیشیا میں اثر و رسوخ ایک حقیقت بن چکا ہے۔ 44روزہ کاراباخ جنگ کے بعد خطے میں باکو کے کردار میں نمایاں تبدیلی آئی ہے۔ آذربائیجان اس وقت غیر وابستہ اقوام کی تحریک کی قیادت کر رہا ہے جس میں 120ممالک شریک ہیں نہ صرف یہ…

ترکی ، قطر کے درمیان کابل ہوائی اڈے پرمعاہدہ طے پا گیا

ترکی کے سفارتی ذرائع کے مطابق انقرہ اور دوحہ کے درمیان کابل ہوائی اڈے کیلئے ایک سیکیورٹی فریم ورک پر اتفاق ہوگیا ہے جبکہ مالی امداد سمیت دیگر پہلووٗ ں پر بات چیت جاری ہے۔ دونوں ممالک کابل ہوائی اڈے پر سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے ایک معاہدے پر پہنچ گئےہیں لیکن اسکے لیے طالبان حکومت کی جانب سے اجازت درکار ہوگی۔ ذرائع کے مطابق فریم ورک کے مطابق طالبان ائیرپورٹ کی بیرونی سیکیورٹی جبکہ اندرونی سیکیورٹی قطر اور ترکی فراہم کریں گے اگر انہیں ہوائی اڈہ چلانے کی اجازت ملتی ہے۔ ترکی اور قطری حکام کا…

ترکی اور لاطینی امریکہ کے تعلقات

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی کے وزیر خارجہ چاوش اوغلو نے لاطینی امریکی ممالک کے سفیروں کے ساتھ ایک ملاقات میں کہا ہے کہ ترکی لاطینی امریکہ کے ساتھ تعلقات اور تعاون بڑھانا چاہتا ہے۔ یہ بیان انقرہ یونیورسٹی میں لاطینی امریکی ممالک کے سفیروں اور پالیمانی فرینڈشپ گروپ کے صدو ر کے ساتھ ایک ورکنگ میٹنگ میں دیا گیا۔ چاوس اوغلو نے کہا انقرہ یونیورسٹی میں سینٹر فار لیٹن امریکن اسٹڈیز نے ترکی کے لاطینی امریکہ کے ساتھ تعلقات میں گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہ وہ آج ایل سلواڈور کے ہم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More