ایپل500کھرب کے اثاثے کی رکھنے والی پہلی کمپنی بن گئی
لاہور( پاک ترک نیوز) معروف امریکی کمپنی ایپل 500کھرب روپے کے اثاثے رکھنے والی دنیا کی پہلی کمپنی بن گئی ۔ایپل کی قیمت والمارٹ ڈزنی، ، نائکی، نیٹ فلکس ،ایکسن موبل، کوکا کولا، کامکاسٹ، مورگن سٹینلے، میکڈونلڈز، اے ٹی اینڈ ٹی، گولڈمین سیکس، بوئنگ، آئی بی ایم اور فورڈ سے مشترکہ طور پر کہیں زیادہ ہے۔
آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل کے شیئرز میں گزشتہ روز مارکیٹ ٹریڈنگ میں تین فیصد بڑھ کر 182.88 ڈالر تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، 1976 میں بننے والی اس کمپنی نے 2018 میں 1 ٹریلین ڈالرز اور 2020 میں 2…