براؤزنگ ٹیگ

#doctors

عمران خان کے زخموں کی فوٹیج پہلی بار منظر عام پر آگئی

لاہور(پاک ترک نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو گولیاں لگنے کے زخموں کی فوٹیج پہلی بار منظر عام پر آگئی۔شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹرز نے عمران خان کا طبعی معائنہ کیا، ڈاکٹرز نے زخموں کا معائنہ کرنے کے بعد نئی بینڈیج بھی کر دی۔ عمران خان کو دائیں ٹانگ پر گولیوں کے تین زخم آئے، دائیں ٹانگ کی ران پر دو زخم جبکہ گھٹنے کے پاس ایک زخم آیا۔ زخم بدستور گہرے ہیں مند مل نہیں ہوئے۔ ڈاکٹرز کی جانب سے زخموں کا طبعی معائنہ آنے والے دنوں میں بھی جاری رکھا جائے گا۔ یاد رہے کہ وزیرآباد میں پی…

شہبازگل کو دمے اور فوبیا کا مرض لاحق ،ملاقاتوں پر پابندی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کا پمز ہسپتال اسلام آباد میں طبی معائنہ ہو گیا۔ پی ٹی آئی رہنما کو ہسپتال میں رکھنے کے مشورے کے ساتھ ملاقاتوں پر پابندی لگا دی گئی۔ تفصیلات کےمطابق اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں داخل شہباز گل کا شوگر اور بلڈ ٹیسٹ ہوچکا ہے، میڈیکل بورڈ کے ارکان کی تعدا د چار سے بڑھا کر چھ کردی گئی ہے۔ انہیں ڈاکٹرز کے مشورے کے بعد ہی ڈسچارج کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا، ڈاکٹر خالد مسعود کا کہنا ہے کہ شہبازگل کو دمے اور فوبیا کا مرض لاحق ہے۔ ڈاکٹرز کے…

ترک ڈاکٹروں نے شہری کے پیٹ سے 233عجیب و غریب اشیا نکال دیں

انقرہ(پاک ترک نیوز) ڈاکٹروں نے آپریشن کر کے ترک شہری کے پیٹ سے 233عجیب و غریب اشیا نکال دیں، ان اشیا میں سکے،بیٹریاں، ناخن اور شیشے کے ٹکڑے شامل تھے۔ ترک شہری برحان دومیر اپنے چھوٹے بھائی پیٹ میں شدید درد ہونے کی صورت میں ہسپتال لیکر آے ئے ،ڈاکٹرز اور اہل خانہ میڈیکل رپورٹ دیکھ کر دنگ رہ گئے۔ یہ عجیب و غریب واقعہ ترکی کے شہر ایپی کیولو میں پیش آیا جہاں شدید تکلیف میں مبتلا مریض کی ایکسرے اور الٹرا ساؤنڈ رپورٹ سامنے آئی، جس میں مریض کے پیٹ میں 233 سکے، بیٹریاں اور کئی دیگر چیزیں…

ترکی میں ہزاروں ڈاکٹرز نے استعفیٰ دیدیا

انقرہ(پاک ترک نیوز)ترکی میں انسانی جان بچانے والی ادویات کی قلت کے بعد ایک اور بحران نے سر اٹھا لیا۔ ہزاروں ڈاکٹرز نے استعفیٰ دیدیا۔جن ڈاکٹرز نے استعفیٰ دیا ہے وہ ترکی سے باہر ملازمت کررہے ہیں، ایک رپورٹ میں یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ 3 ہزار سے زائد ڈاکٹرز بیرون ملک ملازمت حاصل کرنے کے بعد ترکی چھوڑ کر جاچکے ہیں۔ ترک میڈیکل ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ڈیڑھ سال میں سرکاری صحت کے اداروں سے منسلک تقریباً 8 ہزار ڈاکٹرز نے عہدوں سے استعفیٰ دیا ہے، جن ڈاکٹرز نے استعفیٰ دیا ہے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More