براؤزنگ ٹیگ

#dog

ترکیہ میں زلزلے کے23 روز بعد ملبے سے کتا زندہ نکال لیا گیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے 23 روز بعد ملبے سے ایک کتے کو معجزانہ طور پر زندہ نکال لیا گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے کہاکہ ہمیں ملبے سے آواز محسوس ہوئی جب قریب جا کر سنا تو پتہ چلا کہ ملبے تلے ایک کتا دبا ہوا ہے، ریسکیو اہلکاروں کے مطابق کتے کو نکالنے میں دو گھنٹے کا وقت لگا اور آخر کار اسے ملبے سے زندہ نکال لیا۔ زلزلے کے بعد گری ہوئی عمارتوں کے ملبے سے ریسکیو آپریشن کے ذریعے کئی لوگوں کو زندہ نکالا گیا، کچھ روز قبل ایک گھوڑا بھی زندہ حالت میں ملبے سے نکالا…

روس یوکرین جنگ میں ہزاروں لوگوں کی جان بچانے پر کتے کو صدارتی اعزاز سے نوازاگیا

کیف (پاک ترک نیوز) روس اور یوکرین جنگ میں ہزاروں لوگوں کی جان بچانے پر کتے کو صدارتی اعزاز سے نوازا گیا۔ یوکرینی صدر ولادیمیرزیلنسکی نے ایک تقریب میں پیٹرن نام کتے کو 200سے زائد بارودی سرنگوں کا سراغ لگانے پر صدارتی اعزاز سے نوازا جبکہ اس خصوصی تقریب میں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈ بھی موجود تھے ۔ https://twitter.com/bopanc/status/1523398709605675009 صدر نے میڈل کی تقریب میں بتایا کہ پیٹرن نہ صرف دھماکہ خیز مواد کو بے اثر کرنے میں مدد کر رہا ہے، بلکہ بچوں کو بارودی سرنگوں والے علاقوں میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More