براؤزنگ ٹیگ

#drarifalvi

عمران کی گرفتاری یا مائنس ون فارمولے پر سخت عوامی ردعمل سامنے آئے گا،صدر مملکت

لاہور(پاک ترک نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ حکومت کو کئی مرتبہ اپوزیشن سے مذاکرات کی دعوت بھیجی۔ گورنر ہاؤس میں سینئر صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے مائنس عمران فارمولا کامیاب نہیں ہو سکتا، عمران کی گرفتاری یا مائنس ون فارمولے پر سخت عوامی ردعمل سامنے آئے گا۔ انہوں نے کہا الیکشن کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن کو مل بیٹھنا چاہیے، عمران خان کو خدشہ ہے کہ حکومت الیکشن کرانے میں سنجیدہ نہیں، فواد چودھری کے ساتھ جو سلوک کیا گیا اس…

عمران خان اور جنرل (ر) باجوہ میں دوری کی وجہ سوشل میڈیا ہے: صدر مملکت

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے درمیان اختلافات سے متعلق بات کرتے ہوئے اس کی بڑی وجہ ’سوشل میڈیا‘ کو قرار دیا ہے۔ بی بی سی اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ ملک کے سیاسی درجہ حرارت کو کم کرنا ناگزیر ہے اور یہ بھی کہ وہ اس مقصد کے لیے ’تمام سٹیک ہولڈرز کے درمیان مذاکرات کی پیشکش‘ کرتے ہیں۔ لیکن تحریک انصاف اور حکومتی اتحاد کے درمیان گذشتہ ایک مہینے کے دوران ’کسی قسم کی…

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو نہیں بھولنا چاہیے،صدر مملکت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو نہیں بھولنا چاہیے۔اقوام متحدہ کشمیریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لئے کردار ادا کرے۔ اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو نہیں بھولنا چاہیے، پاکستان کا آئین اسی اقدار کی عکاسی کرتا ہے، ہر پاکستانی کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے کہ وہ اپنےفرائض نہ بھولے اور اپنے بنیادی اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہ کریں۔…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6اکتوبر کو طلب، صدر خطاب کریں گے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6اکتوبر کو طلب کر لیا گیا ہے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعرات 6 اکتوبر کو شام 5 بجے طلب کر لیا ہے۔صدر مملکت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54، ایک، اور 56، تین، کے تحت طلب کیا گیا۔

اسحاق ڈار نے وزیرخزانہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر اسحاق ڈار نے ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ تقریب میں صدر عارف علوی نے اسحاق ڈار سے حلف لیا۔ بدھ کو ایوان صدر میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف سمیت وفاقی وزرا ،اور اہم شخصیات بھی موجود تھے۔ اسحاق ڈار نے چوتھی مرتبہ ملک کے وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھال کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ اس سے قبل اسحاق ڈار نے گذشتہ روز بطور سینیٹر اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔جہاں چئیرمین…

صدر مملکت نے جمیل احمد کی بطور گورنر سٹیٹ بینک تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت عارف علوی نے بطور گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔وہ اس سے قبل مرکزی بینک کے ڈپٹی گورنر تھے۔ صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 48 ایک، اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ کے سیکشن 11، اے، ایک کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی۔ واضح رہے کہ رضا باقر کی مئی 2022 میں مدت ملازمت ختم ہوگئی تھی جس کے بعد مرتضیٰ سید نے قائم مقام گورنر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں۔

مراسلے میں دھمکی ملی،تحریک عدم اعتماد کا ذکربھی ہوا، چیف جسٹس تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن بنائیں، صدر

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) صدر مملکت عارف علوی نے سابق وزیراعظم عمران خان کا غیر ملکی سازش سے متعلق خط وزیراعظم اور چیف جسٹس سپریم کورٹ کو ارسال کرتے ہوئے تحقیقات کے لیے بااختیار عدالتی کمیشن قائم کرنے کی سفارش کردی۔ صدر مملکت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خط کا جواب دے دیا جس میں صدر مملکت نے حکومت میں تبدیلی لانے کے لیے مبینہ سازش کی تحقیقات پر زور دیا ہے۔ جوابی خط میں صدر مملکت نے کہا ہے کہ حکومت میں تبدیلی کی مبینہ سازش کی مکمل تحقیقات کی ضرورت ہے، پاکستانی عوام کو وضاحت دینے، معاملے کو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More