براؤزنگ ٹیگ

#driver

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین تیزرفتار خواتین ٹرین چلانے لگیں

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین تیزرفتار ’حرمین ٹرین‘ چلانے لگیں تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں پہلی بارخواتین ڈرائیورز حرمین ایکسپریس چلانے لگیں۔سعودی وزارت ریلوے ’سار‘ نے خواتین ٹرین ڈرائیور کی ویڈیو ٹوئٹرپرشیئر کردی جوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سعودی عرب کی تاریخ میں خواتین کی جانب سے دنیا کی تیزرفتار ٹرینوں میں شامل ’ حرمین ایکسپریس‘ چلانے کا یہ پہلا موقع ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق 24 سعودی خواتین نے حرمین ایکسپریس چلانے کی تربیت مکمل کی ہے۔ خواتین ٹرین ڈرائیورز نے…

فارمولا -چیمپئن میکس ورسٹاپن2021کے ورلڈ اسپورٹس مین آف دی ایئر

سیویل (پاک ترک نیوز) ریڈ بل ریسنگ کے ڈچ ڈرائیور میکس ورسٹاپن کو 2021 فارمولا 1 ورلڈ چیمپئن شپ جیتنے کے لیے لاریئس ورلڈ اسپورٹس مین آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے جو اس کا پہلا ٹائٹل ہے۔ اتوار کے روزاس سال کی ایوارڈز کی تقریب ورچوئل طور پر سپین کے شہر سیویل سے منعقد ہوئی۔ جس میں24 سالہ ورسٹاپن کو پچھلے سیزن میں 10 گراں پری ریسیزجیتنے اور ریکارڈ 18 مرتبہ پہلی تین میں سے کوئی ایک پوزیشن حاصل کرنےپراس ایوارڈ کے لئے منتخب کیا گیا۔ جبکہ جمیکا کی اسپرنٹر ایلین تھامسن ہیرا کو ٹوکیو 2020 اولمپک گیمز میں…

راولپنڈی: سکول وین پر فائرنگ، ڈرائیور زخمی بچے محفوظ

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پنجاب کے شہر راولپنڈی میں سکول وین پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی ۔ فائرنگ کی زد میں آ کر وین کا ڈرائیور زخمی ہو گیا جبکہ اس حادثے میں بچے محفوظ رہے ۔ تفصیلات کےمطابق یہ واقعہ اڈیالہ روڈڈھوک راجگان میں پیش آیا جہاں نا معلوم افراد نے ایک سکول وین پرفائرنگ کردی۔فائرنگ سےاسکول وین کاڈرائیورزخمی ہو گیا۔وین میں سوار بچےمحفوظ رہے پولیس کے مطابق سکول وین کےڈرائیورکو 4 گولیاں لگیںہیں جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ ذاتی دشمنی کاشاخسانہ معلوم ہوتاہے۔…

چین میں بغیر ڈرائیور ٹیکسی سروس کا آغاز

لاہور( پاک ترک نیوز) چین میں ڈرائیور کے بغیر ٹیکسی سروس کا آغاز ہو گیا ۔2022میں ہونیوالے بیجنگ سرمائی اولمپکس میں آنے والے سیاح خودکار ٹیکسی کو بطور سواری استعمال کر سکیں گے۔ یہ خودکار نظام کے تحت چلنے والی گاڑیاں ایک وقت میں صرف دو مسافروں کو لے جا سکتی ہیں اور یہ فی الحال شہر کے جنوبی Yizhuang علاقے تک محدود ہیں۔ہنگامی صورتحال کے طور پر کمپنی کا ملازم بھی گاڑی میں سوار ہو جاتا ہے مگر یہ گاڑی مکمل طور پر بغیر ڈرائیور اپنا سفر طے کرتی ہے ۔ ابھی اس کی آزمائشی سروس شروع کی گئی ہے ۔ سڑکوں کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More