براؤزنگ ٹیگ

#drones

ترک ڈرون 40 ممالک کے آسمانوں کی حفاظت پر مامورہیں ،وزیر صنعت و ٹیکنالوجی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ تقریباً 40 ممالک کے آسمانوں کو ترکیہ کے ڈرونز کے ذریعے محفوظ کیا جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس شعبے میں ملک کے اہم کردار اور ان کامیابیوں کو اجاگر کیا گیا جس کی وجہ سے اس صنعت کو اس کی لوکلائزیشن کی شرح میں نمایاں اضافہ ہوا۔ صنعت اور ٹیکنالوجی کے وزیر مہمت فاتح کاکر نے بتایا کہ ترکیہ بغیر پائلٹ کے فضائی گاڑیوں میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔ تقریباً 40 ممالک کے آسمانوں کو ترک ڈرون کے ذریعے سے محفوظ کیا جاتا ہے۔ وزیر صنعت و ٹیکنالوجی کا مزید…

اسرائیل کو ایران کے میزائل اور ڈرونز کا دفاع کرنا انتہائی مہنگا پڑ گیا

تل ابیب (پاک ترک نیوز) اسرائیلی میڈیا کے مطابق ملک کے دفاعی فضائی نظام نے ایران کے 100 سے زائد ڈرونز کو فضا میں ہی ناکارہ بناکر فوجی تنصیبات اور شہریوں کی جان و مال کی حفاظت یقینی بنایا لیکن ان حملوں کو روکنے میں ایک ارب 35کروڑ ڈالر خرچ ہوگئے۔یہ رقم پاکستانی روپوں میں 378ارب بنتی ہے ۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق میزائل اور ڈرون حملوں کو ناکام بنانے والے ایک ایرو میزائل کی قیمت 35 لاکھ ڈالر اور میجک وانڈ میزائل کی قیمت 10 لاکھ ڈالر ہے۔ حملہ ناکام بنانے کے لیے استعمال ہونے والے طیاروں کا خرچہ بھی اس…

ایران کا اسرائیل پر حملہ؛ فلسطینیوں کا مسجد اقصی کے باہر جشن

غزہ (پاک ترک نیوز)ایران کے اسرائیل پر ڈرون اور میزائل حملوں پر فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ کے باہر جشن منایا، جس کی ویڈیو شوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ایران نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب کو میزائل اور ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا، ایران نے 300 سے زائد بیلسٹک میزائل داغے۔ ایران نے اسرائیلی دفاعی تنصیبات اور گولان کی پہاڑیوں پر فوجی ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا۔ تہران اسرائیل میں 50 فیصد اہداف کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہا، اسرائیلی فضائی اڈے کو خیبر میزائلوں سے ٹارگٹ کیا گیا۔ مسجد اقصیٰ کے باہر…

ایران کا اسرائیل پر حملہ، پاکستان کا مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اظہار تشویش

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد خطے میں بڑھتی کشیدگی پر مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گہری تشویش ہے، پاکستان صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے، پاکستان نے کئی ماہ سے غزہ میں جنگ بندی کیلئے بین الاقوامی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ 2 اپریل کو پاکستان نے شام میں ایرانی قونصل خانہ پر حملے کے خطرات سے آگاہ کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ اب…

ایران کا اسرائیل پر حملہ، 300 سے زائد ڈرونز اور بیلسٹک میزائل فائر کردیے

تہران (پاک ترک نیوز) ایران نے اسرائیل درجنوں ڈرونز اور بیلسٹک میزائلوں کے ذریعے حملہ کردیا۔ دمشق میں ایرانی تنصیبات پر اسرائیلی حملے کے جواب میں ایران نے اسرائیل پر 300 سے زائد ڈرونز اور بیلسٹک میزائل فائر کردیئے، ایرانی پاسدران انقلاب نے اسرائیل پر حملے کی باضابطہ تصدیق کی ہے۔ اسرائیلی فوج نے ایران سے براہ راست حملے کی تصدیق کردی، درجنوں ڈرونز اور بیلسٹک میزائل ایران سے روانہ ہوئے اور اسرائیل کے لیے اپنا راستہ بنایا ہے۔ایران نے پڑوسی ممالک کو بھی خبردار کردیا ہے کہ اگر اسرائیل پر داغے گئے…

پاکستانی ڈرونز کی نمائش میں 11ممالک کے فوجی مندوبین کی شرکت

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز (GIDS) پاکستان کی جانب سے ڈرونز نمائش میں 11ممالک کے فوجی مندوبین نے شرکت کی ۔ جی آئی ڈی ایس پاکستان کی جانب سے مختلف سرکاری دفاعی کنٹریکٹرز کی نمائندگی کرنے والے سیلز اور مارکیٹنگ گروپ نے اپنی شاہپر-II بلاک-II بغیر پائلٹ کے فضائی گاڑی (UAV) کا مظاہرہ کیا جس میں 11 ممالک کے فوجی مندوبین کو کیا، جن میں آذربائیجان، نائجیریا، عراق، سعودی عرب، اور کینیا، دیگر شامل تھے ۔ یہ نمائش شاہپر-II UAV کو فروغ دینے کے لیے GIDS کا اب تک کا سب سے…

امریکہ اور اتحادیوں کا بحیرہ احمر میں حوثی باغیوں کے پانچ ڈرون مار گرانے کا دعوی

قاہرہ (پاک ترک نیوز) امریکی طیاروں اور اتحادی جہاز نے بحیرہ احمر میں حوثی باغیوں کے پانچ ڈرون مار گرائے۔ تفصیلات کے مطابق یو ایس سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے کہا کہ امریکی طیاروں اور اتحادی جنگی جہاز نے 27 فروری کو بحیرہ احمر میں پانچ یک طرفہ حملہ کرنے والے ڈرونز کو مار گرایا جو یمن میں حوثیوں کے زیر کنٹرول علاقوں سے نکلے تھے۔ سینٹ کام نے بیان میں کہا کہ ڈرونز نے تجارتی جہازوں اور خطے میں امریکی بحریہ اور اتحادی بحری جہازوں کے لیے ایک فوری خطرہ پیش کیا۔

امریکی فوج کا یمن میں مزید 10 حوثی ڈرونز کو نشانہ بنانے کا دعوی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی فوج کا کہنا ہے کہ یمن میں نئے حملوں کے دوران 10 حوثی ڈرونز کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔ امریکی فوج نے یمن میں ایران سے منسلک حوثی باغیوں کے ساتھ ساتھ زمینی کنٹرول کے مرکز پر 10 ڈرونز کے خلاف نئے حملے کیے ہیں۔ امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) کا کہنا ہے کہ فورسز نے حوثی یو اے وی گراؤنڈ کنٹرول سٹیشن اور 10 حوثی یکطرفہ یو اے وی" کو نشانہ بنایا جس نے "خطے میں تجارتی جہازوں اور امریکی بحریہ کے جہازوں کے لیے ایک فوری خطرہ تھا ۔ اس نے مزید کہا کہ "یہ کارروائی نیوی گیشن…

یوکرین کی جانب سے روسی تیل اور گیس تنصیبات پر چھوٹے ڈرونز سے حملوں کا انکشاف

ماسکو (پاک ترک نیوز) یوکرین کی جانب سے روس کی تیل اور گیس کی صنعت پر چھوٹے ڈرونز سے نشانہ بنانے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد روسی سپلائی لائنوں میں خلل پڑنے کی اطلاعات ہیں ۔ مشتبہ ڈرون حملوں کے بعد گزشتہ چند ہفتوں کے دوران کئی روسی توانائی کے بنیادی ڈھانچے کے مقامات پر آگ بھڑک اٹھی ہے، جن میں Tuapse میں Rosneft آئل ریفائنری، Klintsy میں Rosneft اسٹوریج کی سہولت، اور Novatek کے Baltic Sea Ust-Luga ٹرمینل شامل ہیں ۔ سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ویڈیوز میں Tuapse اور Klintsy میں سہولیات میں آگ لگتی…

مالی کو ترکیہ کے Bayraktar TB2 ڈرون کی نئی کھیپ موصول

بماکو (پاک ترک نیوز) مالی کو مشہور ترک جنگی ڈرونز Bayraktar TB2کی کھیپ موصول ہو گئی ۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ایک تقریب کے دوران ترک جنگی ڈرون Bayraktar TB2 بغیر پائلٹ جنگی فضائی گاڑیوں (UCAVs) کی کھیپ مالی کے سپرد کی گئی ۔ تقریب میں مالی کے عبوری رہنما کرنل اسمی گوئٹا نے شرکت کی۔ سوشل میڈیا پر ویڈیوز میں مبینہ طور پر دکھایا گیا ہے کہ مالی کے دارالحکومت بماکو کے مرکز سے تقریباً 15 کلومیٹر جنوب میں واقع مودیبو کیتا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے تارمیک پر چھ TB2s ڈرونز کو حکام حوالے کیا گیا ۔ اس سے…

ترک فرم Baykarکے تیار کردہ ڈرونز کی مانگ میں اضافہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی فرم Baykarکی جانب سے تیار کردہ ڈرون کی حالیہ جنگ میں کارکردگی کے بعد بہت سے ممالک کی جانب سے دلچسپی کا اظہار کیا گیا ہے ۔ ترک فرم Baykar کے تیار کردہTB2 ڈرون کی حالیہ جنگوں میں کارکردگی کے بعد دنیا بھر میں بہت زیادہ مانگ ہے، اور انقرہ کمپنی کی نئی پیشکشوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے کوشاں ہے۔ نئے Bayraktar TB3 بحری ڈرون نے اکتوبر میں اپنی پہلی پرواز کی۔ ڈرون کو ترک بحریہ کے نئے فلیگ شپ، ٹی سی جی انادولو طیارہ بردار جہاز کے ساتھ استعمال کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔…

ترکی کے بحری آپریشن کے لئے بنائے گئے جنگی ڈرون نے تیز رفتار رول ٹیسٹ مکمل کرلیا۔

استنبول(پا ک ترک نیوز) ترک کمپنی بیکار کے ملک کے نئے کمیشن شدہ طیارہ بردار بحری جہاز کے لیے بنائے گئے ڈرون ٹی بی۔3نےجدید ترین تیز رفتار رول ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ ترکیہکی ڈرون بنانے والی کمپنی بیرکتارکے چیف ٹیکنالوجی آفیسر سلجوک بیرکتار نےاپنے بیان میں کہا ہے کہ کمپنی نے اپنی نئی بغیر پائلٹ جنگی فضائی گاڑی ٹی بی۔3کا تیز رفتار رول ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ یہ مشہور ڈرون ٹی بی۔2پلیٹ فارم کا ایک مختصر رن وے کے قابل ورژن ہے جس کا شمال مغربی ترکی میں ایک رن وے پرٹیسٹ کیا گیا۔انہوں…

یوکرین کا روس کے ایرانی ساختہ 30ڈرونز کو مار گرانے کا دعوی

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کی فضائیہ نے وسطی اور جنوبی علاقوں پر راتوں رات حملے کرتے ہوئے روس کی جانب سے لانچ کیے گئے ایرانی ساختہ شاہد 136 ڈرونز میں سے 30 کو مار گرایا ہے۔ مغربی یوکرین کے علاقے وینیتسیا پر ایک بڑے حملے کے باعث رہائشیوں کو انخلاء کرنا پڑا ۔نیٹو کے رکن رومانیہ نے یوکرین پر رات بھر ڈرون حملوں کے دوران اپنی فضائی حدود کی ممکنہ خلاف ورزی کی اطلاع دی ہے۔ دوسری جانب روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ یوکرین کے تباہ شدہ علاقوں کو دوبارہ تعمیر کیا جائے گا جن پر روس نے قبضہ کر لیا…

یوکرین کا اوڈیسا کے علاقے میں 17روسی ڈرون تباہ کرنے کا دعوی

کیف (پاک ترک نیوز )یوکرین کی جانب سے اوڈیسا کے علاقے میں 17روسی ڈرون تباہ کرنے کا دعوی کیا گیا ہے ۔ مقامی گورنرک ے مطابق اوڈیسا میں دریائے ڈینیوب کی بندرگاہ ایزمیل پر روسی ڈرون حملوں کے نتیجے میں بڑے پیمان پر انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا ہے۔ کیف کا دعویٰ ہے کہ روسی ڈرون ڈینیوب حملوں کے دوران رومانیہ کی سرزمین پر اڑا دیے گئے۔ دوسری جانب رومانیہ کی وزارت دفاع کی جانب سے ان خبروں کی تردید کی گئی ہے ۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ وہ روس کے خلاف کیف کی جوابی کارروائی کے درمیان وزیر…

یوکرینی فوج کے دو ڈرونز کنٹرول سینٹر تباہ کر دئیے ہیں، روسی فوج کا دعویٰ

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے بیٹل گروپ ایسٹ نے مارفوپول اور چروونوئے کے قریب یوکرین کے ڈرون کنٹرول مراکز کو تباہ کر دیا ہے۔ روسی فوج کے ترجمان اولیگ چیخوف نے ہفتہ کے روز اپنے بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ ایک تیز رفتار جنگی حملے مین یہ کامیابی حاسل کی گئی ہے۔انہوں نے نشاندہی کی کہ مارفوپول اور چیروونوئے کے علاقوں میں یوکرین کی مسلح افواج کے ڈرون کنٹرول مراکز کو تباہ کرنے کے لیے بغیر پائلٹ کی جنگی فضائی گاڑیاں استعمال کی گئیں۔ چیخوف کے مطابق، بیٹل گروپ ایسٹ کے آرٹلری یونٹوں نے کونسٹنٹینووکا بستی کے…

روس کا کریمیا میں 20یوکرینی ڈرون تباہ کرنے کا دعوی

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نے دعوی کیا ہے کہ اس نے کریمیا میں 20یوکرینی ڈرون کو تباہ کردیا ہے ۔ روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اس کی افواج نے روس کے ساتھ الحاق شدہ جزیرہ نما کریمیا پر 20 یوکرینی ڈرونز کو تباہ کردیا ہے ۔ وزارت دفاع نے کہا کہ ہفتہ کی صبح حملے کی کوشش میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ہے ۔ وزارت نے کہا کہ فضائی دفاعی نظام کے ذریعے 14ڈرون تباہ کیے گئے اور 6کو الیکٹرانک وارفیئر کے ذریعے ناکارہ بنا دیا گیا۔فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ جزیرہ نما پر مبینہ حملوں کا ہدف کیا تھا۔…

ترکی دفاعی صنعت ترقی کی راہ پر گامزن، ترک ڈرون کی مانگ میں اضافہ

ترکی کی ایروسپیس اینڈ ڈیفنس کوآپریٹو کے مطابق ترک ڈرون کی فراہمی کیلئے 16ممالک سے ساتھ معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ ایک معاہدے پر عملدرآمد کا آغاز ہو چکا ہے جس کے تحت 2023میں ڈرون جہاز اور اسکا زمینی نظام فراہم کیا جائے گا۔ حالیہ برسوں میں ترکی نے ڈرون ٹیکنالوجی میں خاطرخواہ ترقی کی ہے جس کی بدولت نہ صرف ملکی ضروریات پوری کی جارہی ہیں بلکہ دیگر ممالک کو برآمد بھی کیا جائے گا۔ ترکی کی دفاعی صنعت کی تیارکردہ مصنوعات نیٹو اور یورپی یونین کے رکن ممالک سمیت 169ممالک کو برآمد کی جاتی ہیں۔ انقرہ…

فضا سے فضا میں مارکرنیوالے میزائل کی تیاری کا آغاز

واشنگٹن ڈی سی(پاک ترک نیوز) امریکی دفاعی ادارے ڈارپا نے فضا سے فضا میں مار کرنیوالے میزائل پر کام شروع کردیاہے۔ اس میزائل کو ڈرون کے ذریعے بلندی سے ہی چھوڑا جا سکے گا ۔اس لانگ شاٹ پر ابتدائی کام اور ڈیزائن کا ٹھیکہ تین بڑے اداروں کے سپرد کیا گیا ہے۔ ان میں جنرل اٹامکس، لاک ہیڈ مارٹن اور نارتھروپ گرومین شامل ہیں۔ ڈارپا کے مطابق ’لانگ شاٹ‘ غیر انسان بردار طیارے (ڈرون) کا مقصد فضائی مشن کی طویل فاصلوں تک رسائی اور کامیابی کو یقینی بنانے کے علاوہ ’قیمتی طیاروں اور پائلٹوں‘ کو نقصان سے محفوظ بنانا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More