ویرات کوہلی ناقص فارم کے باعث دورہ ویسٹ انڈیز سے باہر
ممبئی(پاک ترک نیوز)سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی ناقص فارم کے باعث دورہ ویسٹ انڈیز سے باہر ہو گئے ۔
ویرات کوہلی پہلے آؤٹ آف فارم تھے تاہم اب فٹنس مسائل سے دوچار ہیں اس لیے ٹیم سے باہر کیا گیا جبکہ ان کے علاوہ فاسٹ باؤلر جسپریت بھمرا کو ورک لوڈ مینجمنٹ کے تحت آرام دیا گیا ہے۔
بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی کو دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے آرام دے دیا گیا ہے، ویرات کوہلی ویسٹ انڈیز کے دورے کے لیے اسکواڈ میں شامل نہیں۔
بھارت نے دورہ ویسٹ انڈیز میں 3 ون ڈے اور 5 ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنی…