براؤزنگ ٹیگ

#drshamshadakhtar

سبکدوش ہونے والی نگران وزیر خزانہ کا آئی ایم ایف سے فوری بیل آؤٹ کا مشورہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سبکدوش ہونیوالی نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے نئے آنے والی حکومت کو فوری طور پر آئی ایم ایف بیل آئوٹ پیکیج لینے کا مشورہ دیا ہے ۔ نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر اپنے رخصتی کے نوٹ میں آنے والی حکومت کو فوری طور پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ معاہدہ کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔ نگراں انتظامیہ کے چھ ماہ کے دور میں کئی فوائد کا دعویٰ کرتے ہوئے، سبکدوش ہونے والے وزیر نے کہا کہ نئی حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کے آخری جائزے کی تکمیل کے بعد ان کو برقرار رکھنے…

معیشت میں پاکستان کسٹمز کا کردار بہت اہم ہے: نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں پاکستان کسٹمز کا کردار بہت اہم ہے۔ کسٹم کے عالمی دن پر اولڈ کسٹم ہاؤس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا تھا کہ حکومت کسٹم ڈے کے 2024 کے تھیم کو سپورٹ کرتی ہے، ہمارے پاس کسٹم کے ٹیرف کے ریوائیو کا پروگرام ہے، ہم نے نئے ایس آر اوز کی تعداد میں کمی کی ہے، پہلے ڈیوٹیز بہت زیادہ تھیں اب کم کی ہیں۔ وفاقی وزیر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More