عدالتی حکم پر زمان پارک سرچ آپریشن کے لیے گئے،آئی جی پنجاب
لاہور(پاک ترک نیوز) آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ عدالتی حکم پر زمان پارک سرچ آپریشن کے لیے گئے۔
نگران صوبائی وزیراطلاعات عامر میر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ عدالت نے تفتیش کا عمل روکنے کا حکم نہیں دیا اس پر شکرگزار ہیں، زمان پارک آپریشن میں لیڈی پولیس اہلکار ہمارے ساتھ موجود تھیں، ہم نے جدید ترین سسٹم کے باعث شرپسند عناصر کی لسٹ تیار کی، عدالتی حکم پر زمان پارک سرچ آپریشن کے لیے گئے۔
انہوں نے بتایا کہ زمان پارک آپریشن…